Tag Archives: دہشتگرد

بہاول نگر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 4 دہشتگرد گرفتار

بہاول نگر: قانون نافذ کرنے والے اداروں نے محرم الحرام کے موقع پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق بہاول نگر میں بائی پاس حافظ والا پھاٹک کے قریب محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشت گردوں …

مزید پڑھیں

دہشتگرد ہمارے فوجی جوانوں اور شہریوں پر حملے کرکے قوم اور ملک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی:  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبر ایجنسی کے علاقے راجگال میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹینٹ ارسلان عالم کی شہادت پر غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دہشتگرد ہمارے فوجی جوانوں اور شہریوں پر حملے …

مزید پڑھیں

فوجیوں کو ذبح کرنے والے چار دہشتگردوں کی سزائے موت کی آرمی چیف نے توثیق کردی

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی عدالت سے سزا یافتہ 4 دہشت گردوں کی سزائے موت کی تصدیق کر دی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید چار دہشت گردوں کی …

مزید پڑھیں

آرمی نےکالعدم جماعتوں کے مزید 4 خطرناک ترین دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےکالعدم جماعتوں کے 4 خطرناک ترین دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی، آئی ایس پی آر کے مطابق چاروں مجرمان دہشتگردی، اغوا برائے تاوان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملوں میں ملوث تھے۔ چاروں دہشتگردوں کو فوجی عدلتوں میں پہلے …

مزید پڑھیں

دہشتگرد بوکھلاہٹ میں چھپ کر حملے کرتے ہیں، ثناء اللہ زہری

کوئٹہ: وزیراعلٰی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پنجگور میں ایف سی کے کانوائے پر حملے کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں ایف سی کے اہلکاروں کی شہادت پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلٰی بلوچستان نے واقعہ کو دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی …

مزید پڑھیں

پنجگور، ایف سی کانوائے پہ دہشتگردوں کا حملہ، 3 جوان شہید، 3 زخمی

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں نے ایف سی اہلکاروں کو نشانہ بنایا ہے۔ دہشت گردوں کے حملے میں تین اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے ہیں جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں باآسانی کامیاب ہوگئے ہیں۔ پنجگور کے علاقے شنگر میں شرپسند عناصر کی جانب سے فرنٹیر کور …

مزید پڑھیں

لشکر جھنگوی کا انتہائی مطلوب اہم دہشتگرد لاہور سے گرفتار

ورلڈ الیون کے دورہ لاہور سے قبل قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ دہشت گرد کی نشاندہی پر رینجرز اور پولیس نے دیگر شہروں میں وسیع پیمانے …

مزید پڑھیں

کراچی، خطرناک دہشتگردوں کے سروں کی قیمت 5 کروڑ کرنیکا فیصلہ

کراچی: 10 خطرناک دہشت گردوں کے سروں کی قیمت 5 کروڑ روپے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ رینجرز نے دہشت گردوں کی گرفتاری، کرمنل ریکارڈ جمع کرنے اور سروں کی قیمت مقرر کرنے کی تحقیقات کی تفصیلات سے متعلق باز پرس کے لیے محکمہ داخلہ کو خط لکھ …

مزید پڑھیں

ملائیشیا میں دہشت گردی کیخلاف آپریشن، پاکستانیوں سمیت 400 افراد گرفتار

کوالا لمپور: ملائیشیا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انسداد دہشت گردی آپریشن میں پاکستانیوں سمیت 400 افراد گرفتار کرلیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ملائیشین حکام نے تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت کوالالمپور میں چھاپے مار کر 400 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں سے …

مزید پڑھیں

راولپنڈی میں گرڈ اسٹیشن پر حملے کی کوشش ناکام، 3 دہشت گرد فرار

راولپنڈی: پولیس نے چک بیلی میں کارروائی کرتے ہوئے  دہشت گردوں کی جانب سے گرڈ اسٹیشن کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔تفصیلات کے مطابق، راولپنڈی کے علاقے چک بیلی میں دہشتگرد گرڈ اسٹیشن کو نشانہ بنانا چاہتے تھے تاہم بروقت کارروائی پر دہشتگرد فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا …

مزید پڑھیں