Tag Archives: دہشتگرد

کرائسٹ چرچ حملوں کے دہشتگرد کا نفسیاتی معائنہ کرانے کا حکم

کرائسٹ چرچ حملوں کے دہشتگرد کا نفسیاتی معائنہ کرانے کا حکم

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی عدالت نے کرائسٹ چرچ حملوں کے دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو ٹرائل کا سامنا کرنے کے لیے نفسیاتی معائنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ کے جج کیمرون منڈر نے دہشت گردی کے مقدمے کی سماعت کی تو اس موقع پر دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ کو ویڈیو …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ : پاک ترک انٹرنیشنل کیگ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو دہشتگرد تنظیم قراردیدیا

,سپریم کورٹ ,پاک ترک ,انٹرنیشنل ,کیگ ایجوکیشن, فاؤنڈیشن ,کو, دہشتگرد ,تنظیم ,قراردیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاک ترک انٹرنیشنل کیگ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پاک ترک انٹرنیشنل کیگ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 15 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس اعجاز الاحسن …

مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز پہ دہشتگردوں کا حملہ، 1 گاڑی تباہ، ایک جوان جاں بحق، چار زخمی

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ چار دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح جنوبی وزیرستان کے تحصیل مکین میں چینی چیک پوسٹ کے قریب سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بارودی مواد سے حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے …

مزید پڑھیں

یہ ٹوٹی کمر والے دہشتگرد، کھڑے کیسے ہوگئے، مولانا فضل الرحمن

متحدہ مجلس عمل کے صدر و جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آ گئی تو ملک میں اسلام نہیں رہے گا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا گجرات میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، 6 ہلاک، 3 فرار

سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے پنجاب کو بڑے سانحہ سے بچا لیا گیا، گجرات میں مقابلے کے بعد ریڈ بک میں شامل کالعدم تنظیم کے چھ کارندے مارے گئے۔ خودکش جیکٹس، دھماکا خیز مواد اور حساس مقامات کے نقشے برآمد کرلیے گئے۔ کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ گجرات نے بڑی …

مزید پڑھیں

مناواں میں رینجرز کا سرچ آپریشن، بھاری اسلحہ بر آمد،12دہشتگرد گرفتار

رینجرز حکام نے مناواں میں آپریشن کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کرلیا، سرچ آپریشن کے دوران رینجرز نے 12افراد کو گرفتار بھی کرلیا۔ لاہور کے سرحد ی علاقے مناواں میں رینجرز نے سرچ آپریشن کے دوران مشین گنیں، کلاشنکوفیں ، پسٹل سمیت دیگر اسلحہ اور 2ہزار گولیاں بر …

مزید پڑھیں

ہزاروں دہشتگردوں کے پاس جرمن پاسپورٹس کی موجودگی کا انکشاف

یک ہزار سے زائد سخت عقیدے کے جہادیوں کے پاس جرمن پاسپورٹ ہے۔جرمن میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق ایک ہزار سے زائد مسلمان جرمن پاسپورٹ کے حامل ہیں اور ان میں کئی اس وقت شام یا عراق میں دہشت گرد تنظیموں کی مدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہ …

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی کارروائی، خانیوال سے چار دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے خانیوال میں کارروائی کرتے ہوئے 4دہشتگرد گرفتار کر لئے۔ کاونٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے خانیوال میں متعلقہ پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارکارروائی کے دوران 4دہشتگردوں کو دھر لیا ہے ۔ گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا ہے، …

مزید پڑھیں

نواز شریف ملکی سلامتی کیخلاف اپنے بیان پہ ڈٹ گئے، پاک فوج کیخلاف ایسی بات کہہ دی کہ ۔۔۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شواہد ہونے کے باوجود ممبئی حملوں کا مقدمہ کیوں مکمل نہیں کیا گیا؟۔احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا کہ حق بات کروں گا چاہے …

مزید پڑھیں