Tag Archives: دھمکی

بھارت کی دھمکی سے ثابت ہوگیا، کشمیر نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے

بھارت کی دھمکی سے ثابت ہوگیا، کشمیر نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے

اسلام آباد:   بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ نے پہل نہ کرنے کی جوہری پالیسی میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا ہے جس سے ثابت ہوگیا کہ کشمیر نیوکلیئر فلیش پوائنٹ ہے۔ مودی سرکار کی اس ایٹمی جنگ کی دھمکی سے کوئی شک باقی نہیں رہاکہ بھارت عالمی امن کیلیے بڑا خطرہ …

مزید پڑھیں

تجارت کی عالمی تنظیم کو امریکہ کی دھمکی

تجارت کی عالمی تنظیم کو امریکہ کی دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات میں تجارت کی عالمی تنظیم نے اگر واشنگٹن کی مرضی کے مطابق تبدیلیاں نہیں کیں تو امریکہ اس تنظیم سے باہر نکل سکتا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے یہ دعوی بھی کیا ہے کہ تجارت کی عالمی تنظیم، …

مزید پڑھیں

یورپی بحریہ فورس کے قیام کی تجویز پر ایران کی برطانیہ کو دھمکی

یورپی بحریہ فورس کے قیام کی تجویز پر ایران کی برطانیہ کو دھمکی

تہران: ایران نے برطانیہ کو بحری جہازوں کی خلیجی پانیوں پر حفاظت کے لیے ’ یورپین نیول فورس‘ کے قیام کی تجویز پر عمل درآمد سے باز رہنے کی دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے اول نائب وزیراعظم اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ برطانیہ …

مزید پڑھیں

سیاہ فام اسرائیلی فوجیوں کی صیہونی حکومت کو دھمکی

سیاہ فام اسرائیلی فوجیوں کی صیہونی حکومت کو دھمکی

صیہونی حکومت کے درجنوں سیاہ فام فوجی افسران نے فوج کے ڈھانچے میں منظم نسل پرستی کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق ساٹھ فوجی افسران کی جانب سے اسرائیلی فوج کے سرغنہ کو لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ فوج کے اندر جاری تعصب …

مزید پڑھیں

ایران کی آئل ٹینکر ضبط کرنے پر برطانیہ کو بھرپور جواب دینے کی دھمکی

ایران کی آئل ٹینکر ضبط کرنے پر برطانیہ کو بھرپور جواب دینے کی دھمکی

تہران: ایران آرمی کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ملکی آئل ٹینکر کو ضبط کرنے پر اب برطانیہ کو بھر پور جواب دینا لازمی ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے آرمی چیف نے آئل ٹینکر کو تحویل میں لینے …

مزید پڑھیں

امریکہ کی ایران کو پابندیوں کی ایک اور دھمکی

امریکہ کی ایران کو پابندیوں کی ایک اور دھمکی

ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے ایران کے تازہ اعلان کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے تہران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ دوسری جانب امریکی سینیٹروں اور سیاسی ماہرین نے ایران کے اس اقدام کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی نکتہ چینی کرتے …

مزید پڑھیں

امریکی صدر نے یورپی یونین کی درآمدی اشیا پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی

امریکی صدر نے یورپی یونین کی درآمدی اشیا پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور ایران پر اقتصادی پابندیوں کے بعد یورپی یونین کی درآمدی اشیا پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جی 20 سمٹ کے دوران چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ کے خاتمے کے فضا ہموار …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جنگ کی صورت میں ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی

ٹرمپ کی جنگ کی صورت میں ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کی صورت میں ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھکمی دے دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ جنگ نہیں چاہتے لیکن ایران سے تصادم ہوا تو اسے نیست و نابود …

مزید پڑھیں

ایران کی دھمکیوں پر خلیجی ممالک اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب

ایران کی دھمکیوں پر خلیجی ممالک اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب

ریاض:  سعودی عرب نے ایران تنازع اور آبنائے ہرمز میں تناؤ کے باعث خلیجی ممالک اور عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس 30 مئی کو مکہ میں طلب کرلیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے، ایران کی دھمکیوں،اپنے تیل بردار بحری جہازوں پر حملے اور خلیج …

مزید پڑھیں

امریکی صدر کی ایران کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی

امریکی صدر کی ایران کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی آمیز بیان میں کہا ہے کہ اگر ایران لڑنا چاہتا ہے تو بتا دے، وہ ایران کا آخری دن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دھمکی آمیز بیان سے ایران …

مزید پڑھیں