Tag Archives: دھماکہ

چارسدہ روڈ پر گاڑی میں گیس سلنڈر کا دھماکہ

چارسدہ روڈ پر گاڑی میں گیس سلنڈر کا دھماکہ

پشاور: چارسدہ روڈ پر سی این جی اسٹیشن پر گاڑی میں گیس بھری جا رہی تھی کہ اچانک زوردار دھماکا ہوا اور گاڑی میں آگ لگ گئی دھماکا اتنا زوردار تھا کہ افراتفری مچ گئی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے میں 3 بچے اور ایک خاتون …

مزید پڑھیں

ننگرہار میں مسجد میں بم دھماکہ

ننگرہار میں مسجد میں بم دھماکہ

افغانستان: افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے ایک صوبائی ترجمان کے مطابق جمعے کی نماز کے دوران ایک مسجد میں بم دھماکے سے کم سے کم 62 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں اس حملے سے ایک روز قبل ہی اقوام متحدہ نے کہا تھا کہ رواں سال …

مزید پڑھیں

صومالیہ میں صدراتی محل کے قریب دھماکوں میں 15 افراد ہلاک

صومالیہ میں صدراتی محل کے قریب دھماکوں میں 15 افراد ہلاک

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب 2 کار بم دھماکوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق دونوں دھماکے مختصر وقفے کے دوران موغادیشو کے وسط میں واقع صدارتی محل کے قریب ہوئے جس کے نتیجے میں صومالیہ کے معروف …

مزید پڑھیں

شمالی چین :کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ ، 22افرادہلاک ، دو درجن لوگ زخمی

,شمالی چین, :کیمیکل پلانٹ, میں, دھماکہ ، 22افرادہلاک, ، دو درجن, لوگ ,زخمی

بیجنگ : شمالی چین میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 22افرادہلاک اور دو درجن لوگ زخمی ہوگئےہیں۔ دھماکے کے بعد پلانٹ میں آگ لگ گئی، آگ بجھانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں قریب کھڑی ہوئی 50 گاڑیاں …

مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، دتہ خیل میں فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے سکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کا ایک دستہ گزشتہ شب معمول کی گشت پر تھا جب بویا محمد خیل نامی علاقے میں ایک مسلح شخص کی جانب سے فورسز …

مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں طیارہ گرکر تباہ ہونے سے سب مسافر ہلاک، ایک بچہ محفوظ رہا

بچہ ہوش میں ہے اور اس کا نام جمیدی بتایا جاتا ہے تاہم صدمے کی کیفیت میں ہے اور واقعے کی تفصیلات بتانے سے قاصر ہے۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق جہاز گرنے سے قبل زوردار دھماکوں کی آواز بھی آئی۔

مزید پڑھیں

بنوں میں اکرم خان درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکا، 4 افراد جاں بحق

واضح رہے کہ 3 روز قبل پشاور کے علاقے یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران دھماکے میں 13 افراد شہید ہوگئے تھے جن میں عوامی نیشنل پارٹی کے مرحوم رہنما بشیر بلور کے بیٹے اور اے این پی کے ’پی کے 78‘ کے انتخابی امیدوار ہارون بلور بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی پر ہونے والے بم حملے میں جلسہ گاہ کے اردگردکتنے پولیس اہلکارتعینات تھے اور دھماکا کتنی دور ہوا،ابتدائی معلومات سامنے آگئیں

واضح رہے کہ اکرم خان درانی این اے 35 پرعمران خان کے مدمقابل ایم ایم اے کے امیدوار ہیں۔

مزید پڑھیں