Tag Archives: دھماکا

کیلی فورنیا کے بیس میں امریکی بحریہ کے جہاز میں زوردار دھماکا

کیلی فورنیا کے بیس میں امریکی بحریہ کے جہاز میں زوردار دھماکا

کیلی فورنیا: کیلی فورنیا کے بیس میں امریکی بحریہ کے جہاز میں زوردار دھماکا ہوا جس کے بعد جہاز میں آگ بھڑک اُٹھی۔ تیزی سے پھیلتی آگ نے جہاز کے ایک حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا دھماکے کی نوعیت اور وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ دھماکے کی آواز …

مزید پڑھیں

درگاہ لعل شہباز قلندر میں ہونے والے دھماکے سے متعلق کیس

درگاہ لعل شہباز قلندر میں ہونے والے دھماکے سے متعلق کیس

کراچی: مجرمان کو درگاہ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 2 لاکھ روپے ادا کرنے کا بھی حکم دیا مجرم نادر علی کو دھماکہ خیز مواد رکھنے کے جرم میں عمر قید اور غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے جرم میں 7 سال …

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد کے قریبی علاقے شورکی میں ایک مسجد و امام بارگاہ میں دھماکا

پاک افغان سرحد کے قریبی علاقے شورکی میں ایک مسجد و امام بارگاہ میں دھماکا

 لوئر کرم: پولیس نے تصدیق کی کہ دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والا شخص امام بارگاہ کی نگرانی پر مامور تھا اور اسے علاج کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا، تاہم دھماکے کے نتیجے میں عمارت منہدم ہوگئی مقامی پولیس کے ایک عہدیدار یعقوب خان نے بتایا کہ …

مزید پڑھیں

چمن کی تحصیل گلستان کے علاقے سیگئی بازار میں دھماکا

چمن کی تحصیل گلستان کے علاقے سیگئی بازار میں دھماکا

بلوچستان: اس حوالے سے لیویز حکام نے بتایا کہ چمن کی تحصیل گلستان کے علاقے سیگئی بازار میں ہونے والے دھماکے میں قبائلی رہنما عبدالرؤف ترین کو نشانہ بنایا گیا دھماکے کے فوری بعد لیویز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع پر پہنچ گئے اور علاقے کو …

مزید پڑھیں

کلاچی کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

کلاچی کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

ڈیرہ اسمٰعیل: شہر ڈیرہ اسمٰعیل خان میں پولیس وین کے قریب امپرووائسڈ ایکسپلوزو ڈیوائس (آئی ای ڈی) کے دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) واحد محمود نے بتایا کہ کلاچی کے علاقے میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا صبح تقریباً 7 …

مزید پڑھیں

لکی مروت میں خود کش دھماکا

لکی مروت میں خود کش دھماکا

لکی مروت: ڈی پی او لکی مروت کا کہنا ہے ابتدائی شواہد کے مطابق دھماکا خودکش تھا، حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا لکی مروت کے نواحی علاقے لنگر خیل ہاتھی خان میں خود کش دھماکا کیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث …

مزید پڑھیں

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 62 افراد جاں بحق

افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 62 افراد جاں بحق

افغانستان میں ایک مسجد میں بم دھماکے کے نتیجے میں 62 افراد جاں بحق اور 36 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار کے ضلع ہسکہ مینا کی مسجد میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 62 افراد جاں بحق اور …

مزید پڑھیں

افغان صوبے لغمان میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 20 بچے زخمی

افغان صوبے لغمان میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 20 بچے زخمی

کابل: افغان صوبے لغمان میں دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 20 بچے زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان صوبے لغمان میں ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 20 بچوں سمیت 6 پولیس آفیسر زخمی ہوگئے۔ لغمان صوبے کے ترجمان …

مزید پڑھیں

روس: جوہری ہتھیار بنانے والی لیبارٹری میں دھماکا، پانچ ہلاک

روس: جوہری ہتھیار بنانے والی لیبارٹری میں دھماکا، پانچ ہلاک

ماسکور: روسی بحریہ کی میزائل اور راکٹ بنانے والی لیبارٹری میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور تین جھلس کر زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کی نیوی کے لیے میزائل اور راکٹ بنانے والی ’’آرکٹک نیول رینج‘‘ لیبارٹری میں انجن …

مزید پڑھیں

افغانستان میں دھماکا، افغان فوجیوں کی بس تباہ، 10 ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے فرح میں افغان فوجیوں کی بس بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے بعد مکمل تباہ ہوگئی، حادثے میں 10 اہلکار ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے شمال میں واقع صوبے فرح کے ضلع بالا لوک سے فوجیوں کی بس گزر رہی …

مزید پڑھیں