Tag Archives: دھرنا

مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں 14 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں 14 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: مولانافضل الرحمان نےکارکنوں سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ نئےمحاذپرجانے کااعلان کردیاگیاہے،ہمارےجاں نثاراورعام شہری سڑکوں پرنکل آئےہیں ، ہماری قوت یہاں ہےاورساتھی سڑکوں پرنکل آئےہیں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آج یہاں سےروانہ ہوں گےاورسڑکوں پرنکلنے والےکارکنان تک پہنچیں گے، آپ کی موجودگی نےحکومت کی جڑیں کاٹ دی …

مزید پڑھیں

ساؤتھ زون کے 5 مقامات پر کارکنوں کی جانب سے دھرنادیا جا سکتا ہے

ساؤتھ زون کے 5 مقامات پر کارکنوں کی جانب سے دھرنادیا جا سکتا ہے

کراچی: ڈی آئی جی ساؤتھ شرجیل کھرل نے ایس ایس پی ساؤتھ اور ایس ایس پی سٹی کو خط ارسال کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ خفیہ ذرائع سے رپورٹ فضل الرحمٰن گروپ پلان بی کے تحت کراچی میں دھرنا اور مظاہرے کر سکتے اور اپنے مطالبات کے …

مزید پڑھیں

دھرنا یا مظاہرے ملک میں عوام کے مسائل میں اضافے کا باعث بنیں گے

دھرنا یا مظاہرے ملک میں عوام کے مسائل میں اضافے کا باعث بنیں گے

اسلام آباد: پاکستان علما کونسل کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ‘ہمارا موقف بالکل واضح ہے اور تمام مدارس کی انتطامیہ بھی اتفاق رکھتی ہیں کہ آزادی مارچ کے دنوں میں کوئی تعطل نہیں کی جائے گی طاہر اشرفی نے کہا کہ ‘مذہبی تنظیموں کی جانب سے اپنے مفاد کے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وزیر مذہبی امور کو دھرنا رکوانے کا ٹاسک سونپ دیا

وزیراعظم نے وزیر مذہبی امور کو دھرنا رکوانے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کو مولانا فضل الرحمان سے رابطوں اور انہیں دھرنے سے روکنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کو مولانا فضل الرحمان سے رابطوں اور دھرنا بچاؤ ٹاسک سونپ …

مزید پڑھیں

بنی گالا میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

بنی گالہ میں احتجاج ختم کرانے کے لیے عمران خان اور پارٹی رہنماؤں کی بارہا یقین دہانیاں بھی رائیگاں چلی گئی ہیں اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنے گھر میں محصور ہوکر رہ گئے جب کہ کارکنوں کا کہنا ہے کہ وہ ٹکٹ لے کر ہی جائیں گے۔

مزید پڑھیں

تحریک لبیک کا داتا دربار کے باہر دھرنا جاری، مطالبات کی منظوری تک بیٹھنے کا اعلان

تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے حکومت کو مطالبات کی منظوری کے لئے مزید دو دن کی مہلت دے دی ،جمعہ تک مطالبات منظور نہ ہوئے تو احتجاج اور دھرنوں کا دائرہ کار ملک گیر سطح تک پھیلا دیا جائے گا جبکہ موجودہ دھرنا مسلسل …

مزید پڑھیں

لاہور میں تحریک لبیک کے دھرنا، معاہدے پرعمل کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن، پولیس نے خدشہ ظاہر کردیا

پولیس نے مولانا خادم رضوی کی طرف سے دی گئی ڈیڈلائن پرکوئی سنجیدہ اقدام نہیں اٹھایا خدشہ ہے کہ مولانا خادم رضوی آج ملک کے دیگرشہروں میں بھی احتجاجی دھرنوں کا اعلان کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا؛ خادم حسین رضوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے خادم حسین رضوی، مولانا عنائت اللہ، ضیاء اللہ خیری اور شیخ اظہر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری تھانہ کھنہ میں درج 3 مقدمات میں جاری کیے، تینوں ملزمان پر درج مقدمات میں دہشت گردی، پولیس پر تشدد، کارسرکار میں مداخلت سمیت دیگر سنگین نوعیت کی دفعات شامل ہیں۔

مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس؛ آئی ایس آئی کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار فیض آباد دھرنا کیس؛ آئی ایس آئی کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس دیئے کہ وزارت دفاع کی باتیں سن کر اب میں ملک کے مستقبل کے لیے فکر مند ہوں، کیا کسی کو ریاست پاکستان کا کوئی خیال ہے، وزارت دفاع بھی ہماری طرح عوام کوجوابدہ ہے

مزید پڑھیں

خادم رضوی کیلئے بری خبر، انسداد دہشتگردی کی عدالت نے تحریک لبیک کے سربراہ کو مفرور قرار دے دیا

پراسیکیوٹر چوہدری شفقات نے عدالت میں بیان دیا کہ تحریک لبیک کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی، مولانا افضل قادری اور مولانا عنایت مقدمہ نمبر 345 جبکہ مقدمہ نمبر 334، اور 335 میں مولانا خادم حسین رضوی، مولانا افضل قادری، مولانا عنایت اور شیخ اظہر نامزد ہیں، بار بار طلبی کے باوجود چاروں ملزمان عدالت میں پیش نہیں ہو رہے۔

مزید پڑھیں