Tag Archives: دفعات

کامران ٹیسوری نے ریلوے زمین پر غیر قانونی تعمیرات کررکھی ہیں

کامران ٹیسوری نے ریلوے زمین پر غیر قانونی تعمیرات کررکھی ہیں

کراچی: ریلوے پولیس کے مطابق کامران ٹیسوری کی جانب سے گلشن اقبال میں تعمیر کیے جانے والے رہائشی پروجیکٹ کی اراضی میں 2 ہزار گز سے زائد زمین ریلوے کی ہے ریلوے پولیس نے کامران ٹیسوری کے خلاف ریلوے اراضی پر غیر قانونی قبضے کی دفعات کے تحت ریلوے سٹی …

مزید پڑھیں

کیپٹن (ر) صفدر سمیت16لیگی کارکنان کی عبوری ضمانت خارج کردی

کیپٹن (ر) صفدر سمیت16لیگی کارکنان کی عبوری ضمانت خارج کردی

لاہور: سیشن عدالت میں نیب دفترحملہ کیس میں کیپٹن(ر) صفدر سمیت 16 لیگی کارکنوں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی کیپٹن صفدر اپنے وکلا کے ہمراہ عدالت میں حاضری کے لیے پیش ہوئے ، ،وکیل نےکہا چوہنگ پولیس …

مزید پڑھیں

مطیع اللہ جان کے اغوا سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری

مطیع اللہ جان کے اغوا سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد :چیف جسٹس ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے تحریری فیصلے میں کہا کہ حق آزادی اظہار رائے دیگر بنیادی حقوق کو بھی تحفظ فراہم کرتا ہے ۔کوئی بھی معاشرہ حق آزادی اظہار رائے کو سلب کر کے ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتا کسی بھی انسان کا یہ …

مزید پڑھیں

نبیل گبول جیسےسینئرسیاستدان کی جانب سے ایسا عمل قابل افسوس ہے

نبیل گبول جیسےسینئرسیاستدان کی جانب سے ایسا عمل قابل افسوس ہے

کراچی: ار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نبیل گبول جیسےسینئرسیاستدان کی جانب سے ایسا عمل قابل افسوس ہے، حکومت سندھ و دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے واقعے کا نوٹس لیں وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل امجدساقی نے نبیل گبول کے خلاف کارروائی کا …

مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنیکی درخواست مسترد

اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف درج 4 مقدمات سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران خان کے خلاف ایس …

مزید پڑھیں