Tag Archives: دفتر خارجہ

سارک کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم کو پاکستان مدعو کیا جائے گا، ترجمان دفتر خارجہ

,سارک کانفرنس, میں ,بھارتی وزیراعظم ,کو, پاکستان, مدعو, کیا ,جائے, گا، ترجمان ,دفتر خارجہ

اسلام آباد:  ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ سارک کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم کو پاکستان مدعو کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے کہا کہ بھارت ایک قدم بڑھائے ہم دو بڑھائیں گے۔ عمران خان نے مودی کو مسائل پر بات چیت کا بھی کہا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے …

مزید پڑھیں

پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں مفید رہیں، جواد ظریف کا ٹوئٹ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف، اسپیکر، وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقاتوں کو ثمر آور قرار دے دیا۔ جواد ظریف نے دورہ پاکستان کے اختتام پر ٹوئٹ کیا اور کہا کہ انہیں یہ فخر ہے کہ وہ پہلے وزیر خارجہ ہیں …

مزید پڑھیں

دفتر خارجہ میں پاکستان اور ایران کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات

اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان دفتر خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف دفتر خارجہ پہنچے تو ان کے ہم منصب شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان دفتر خارجہ میں ہونے والے مذاکرات میں دوطرفہ باہمی …

مزید پڑھیں

وزیر خارجہ نے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ ہالینڈ کی حکومت کے سامنے اٹھا دیا

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ہالینڈ کے وزیرخارجہ سے رابطہ کرکے گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اٹھایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈچ ہم منصب سے  رابطہ  کرکے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے پر مسلمانوں کے جذبات سے آگاہ کیا۔ شاہ محمود قریشی نے …

مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: سلیم مانڈوی والا کے زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے۔ چیئرمین سلیم مانڈوی والا کے زیرِ صدارت سینیٹ کے اجلاس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ گستاخانہ خاکوں سے …

مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکوں کامقابلہ؛ ہالینڈ کے ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد: ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کرانے پر ہالینڈ کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کیا گیا۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کرانے پر ہالینڈ کے ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ ترجمان …

مزید پڑھیں

پاکستان اچھے اور برے طالبان میں کوئی فرق نہیں رکھتا: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہےکہ پاکستان اچھے اور برے طالبان میں کوئی فرق نہیں رکھتا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل نے پاک افغان امور پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، افغانستان میں مفاہمت اور امن …

مزید پڑھیں

عالمی برادری کا انتخابات پہ ردعمل مثبت ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت خطے کو ہتھیاروں کی دوڑ میں جھونک رہا ہے اور پاکستان کو بھی تیار رہنا پڑے گا۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے میں بھارت نے …

مزید پڑھیں

ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر اشتعال انگیزی؛ بھارتی ہائی کمشنر کی دفترخارجہ طلبی

قائم مقام سیکرٹری خارجہ نے کہا ہے کہ رواں سال بھارتی فورسز نے سیز فائر کی ایک ہزار 50 سے زائد بار خلاف ورزیاں کیں، بھارتی فائرنگ سےاب تک 28 بے گناہ شہری شہید جب کہ 117 افراد زخمی ہو چکے ہیں،

مزید پڑھیں