Tag Archives: دفترخارجہ

بھارت نے افغانستان میں تعمیر نو کے منصوبوں کی آڑ میں دہشت گردی پھیلائی، دفترخارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بھارت کی جانب سے تعمیر نو اور ترقی کے منصوبوں کو عدم استحکام کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ہفتہ وار بریفنگ کے دورانترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ وزیرخارجہ خواجہ آصف بیشتر اہدافحاصل کرنے اور کامیاب …

مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر قیام امن ایک خواب رہے گا، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو دہشت گردی سے تشبہہ دینے کے لئے بھارت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے جبکہ خطے میں قیام امن مسئلہ کشمیر کے حل تک ایک خواب رہے گا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ …

مزید پڑھیں

کشمیریوں کی حمایت کرنے والوں کو دہشت گرد قرار دینا ناانصافی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت کرنے والوں کو دہشت گرد قرار دینے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ریاستی دہشت گردی کے باوجود کشمیری حقوق کے لیے پر عزم ہیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے …

مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی صحافیوں کا دفترخارجہ کا دورہ، خیرسگالی کا پیغام دیا

اسلام آباد: پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفدنے سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان تجارت، ثقافت اور صحافتی شعبے میں تعلقات کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی صحافیوں کا دس رکنی …

مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے تعلقات کشیدہ نہیں، نفیس زکریہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے کہاہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات کشیدہ نہیں ہیں، چند روز قبل ایرانی وزیرخارجہ پاکستان آئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت میں انتہا پسندی اپنی عروج پر ہے جبکہ کلبھوشن یادیو کے پکڑے جانے …

مزید پڑھیں

ڈان لیکس میں طارق فاطمی کا کردار مشکوک، دفترخارجہ سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پانامہ فیصلے کے باعث سیاسی ماحول کافی گرم نظر آرہی ہے تو دوسری جانب ڈان لیکس کے حوالے سے بھی اہم ترین فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈان لیکس کے معاملے میں وزیراعظم نوازشریف کے مشیرطارق فارطمی کو دفتر خارجہ …

مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں سزائے موت پانے والے پاکستانی شہری کی رہائی کیلئے اقدامات شروع کردیئے، دفترخارجہ

اسلام آباد: انڈونیشیا میں منشیات رکھنے کے الزام میں سزائے موت کے منتظر پاکستانی شہری ذوالفقار علی کی رہائی کے لئے دفترخارجہ نے سفارتی کوششیں تیز کردیں۔  ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا کا کہنا تھا کہ انڈونیشیا میں تعینات پاکستانی سفیر نے ذوالفقارعلی کی سزائے موت کے معاملے کو اٹھایا تھا جس …

مزید پڑھیں

دفترخارجہ نے عبداللہ خان گلزار کی حتمی شناخت کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد :پاکستان نے مبینہ خودکش حملہ آور کے پاکستانی ہونے کے سعودی دعوے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سفارتی ذرائع نے نائنٹی ٹو نیوز کو بتایا ہے کہ سعودی عرب میں خودکش حملہ کے بعد پاکستان نے خودکش بمبار کے پاکستانی ہونے کے …

مزید پڑھیں