Tag Archives: داعش

داعش کے جنگجوؤں کو ترک بحری جہاز سفر کی سہولت فراہم کرتے ہیں، لیبی فوج

داعش کے جنگجوؤں کو ترک بحری جہاز سفر کی سہولت فراہم کرتے ہیں، لیبی فوج

طرابلس : لیبی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ترکی کی طرف سے لیبیا کی قومی وفاق حکومت کو جنگی ہتھیاروں، بکتر بند گاڑیوں اور بھاری اسلحہ کی بھاری مقدار پہنچائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لیبیا کی قومی فوج نے چند روز قبل لیبیا کی بندرگاہ پر لنگر انداز …

مزید پڑھیں

سری لنکا، داعشی عناصر کے خلاف ملک گیر آپریشن

سری لنکا، داعشی عناصر کے خلاف ملک گیر آپریشن

سری لنکا کے صدر نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں نے دہشت گردی کے خلاف ملک گیر آپریشن کا آغاز کر دیا ہے اور تیس داعشیوں کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔  صدر میتھری پالا سری سینا کا کہنا تھا کہ سری لنکا میں موجود داعش سے وابستہ …

مزید پڑھیں

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی پانچ سال بعد منظرعام پر

داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی پانچ سال بعد منظرعام پر

 بغداد:  شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی پانچ سال بعد ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ شام و عراق میں داعش کی حکومت کے خاتمے کا بدلہ لینے کا اعلان کر رہے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ابوبکر البغدادی کو آخری بار …

مزید پڑھیں

شام: اڑتالیس گھنٹوں کے دوران داعش کے حملوں میں 60 شامی فوجی ہلاک

شام: اڑتالیس گھنٹوں کے دوران داعش کے حملوں میں 60 شامی فوجی ہلاک

دمشق: شام میں داعش نے حالیہ ہفتوں کے سب سے خطرناک حملے کرتے ہوئےاڑتالیس گھنٹوں کے دوران 60 شامی فورسز کے اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مارچ کے مہینے میں مشرقی شام سے داعش کی خلافت کے خاتمے کا اعلان کیا تھا تاہم جنگجو اب …

مزید پڑھیں

داعش کے عناصر کو برطانیہ لوٹنے کی اجازت نہیں

داعش کے عناصر کو برطانیہ لوٹنے کی اجازت نہیں

برطانوی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ داعش کے عناصر کو ملک میں واپس نہیں آنے دیا جائے گا۔ برطانوی وزیر‍ داخلہ اخبار ڈیلی ٹیلی گراف میں اپنے ایک مقالے میں لکھا ہے جو داعشی عناصر برطانیہ لوٹنا چارہ رہے ہیں وہ باز پرس اور قانونی کارروائی کے لئے تیار رہیں …

مزید پڑھیں

فلپائن میں چرچ دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

فلپائن میں چرچ دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

ہلاک ہونے والے 27 افراد چرچ کے اندر اتوار کی دعائیہ عبادت میں مصروف تھے کہ دھماکا ہو گیا، اس کے بعد وہاں لوگوں کا ہجوم اکھٹا ہوا تو پارکنگ میں دوسرا دھماکا ہو گیا۔ عالمی دہشتگرد گروہ داعش نے فلپائن میں چرچ میں ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری …

مزید پڑھیں

ترکی اور روس کا شام میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھنے کا اعلان

ترکی اور روس کا شام میں داعش کے خلاف فوجی آپریشن جاری رکھنے کا اعلان

ماسکو: ترکی اور روسی حکام نے اعلان کیا ہے کہ شام میں دولت اسلامیہ کے خاتمے تک فوجی آپریشن جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ترکی اور روسی حکام نے واضح کیا ہے کہ امریکی فوج کے شام سے انخلا کے علان کے باوجود ہماری افواج مشترکہ طور پر شام …

مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام میں داعش کو شکست دینے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شام میں داعش کو شکست دینے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں داعش کو شکست دینے فوجیوں کی واپسی کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ (دولت اسلامیہ) آئی ایس آئی ایس کے خلاف شام میں ہم جنگ جیت چکے اور ہم نے انہیں …

مزید پڑھیں

داعش سے تعلق کے جرم میں برطانوی جوڑے کو قید کی سزا

,داعش, سے, تعلق ,کے, جرم, میں, برطانوی جوڑے, کو, قید, کی, سزا

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش سے تعلق کے جرم میں برطانوی جوڑے کو ترکی میں قید کی سزا ہوگئی۔ نومسلم اسٹیفن اور ان کی اہلیہ کلثوم بیگم نے داعش کے ساتھ 2 برس گزارنے کے بعد برطانیہ واپس لوٹنے کی کوشش کی تھی تاہم انہیں ترکی میں دہشت گرد نتظیم …

مزید پڑھیں

داعش اور دوسرے دہشت گرد گروپ امریکی کیمپ کے نزدیک کیا کر رہے ہیں، ایرانی سیکورٹی کونسل چیف کا سوال

تہران: اسلامی جمہوریہ ایران کی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری ایڈمرل علی شمخانی نے آج بروز منگل تہران میں جہاد و شہادت کانفرنس سے خطاب کیا۔ ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے ہوائی اور فضائی فورس کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ …

مزید پڑھیں