Tag Archives: خورشید شاہ

آصف زرداری اسلام آباد آئے تو نواز شریف سے ملاقات ہوگی: خورشید شاہ

,آصف زرداری, اسلام آباد, آئے, تو, نواز شریف, س,ے ملاقات, ہوگی: خورشید شاہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جب آصف زرداری اسلام آباد آئیں گے تو ان کی نواز شریف سے ملاقات ہوگی۔  اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت خود مڈٹرم انتحابات اور …

مزید پڑھیں

خورشید شاہ سمیت 46 ملزمان کو نوٹس جاری

خورشید شاہ, سمیت 46 ملزمان, کو, نوٹس جاری

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے سندھ میں ہندو برادری کی اراضی پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت کی ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ لاڑکانہ میں ہندو برادری کی اراضی پر قبضہ کی رپورٹ تیار ہے۔ رمیش کمار …

مزید پڑھیں

سیاستدان ملک کو ایٹمی طاقت بناتے ہیں اور ایک انڈے، مرغی کی بات کرتا ہے: خورشید شاہ

,سیاستدان, ملک, کو ,ایٹمی طاقت, بناتے ,ہیں, اور ,ایک انڈے,، مرغی, کی, بات, کرتا, ہے: خورشید شاہ

سکھر: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ سیاستدان ملک کو ایٹمی طاقت بناتے ہیں اور ایک سیاستدان انڈے اور مرغی کی بات کرتے ہیں جس سے  پاکستان کا مذاق اڑایا گیا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ڈالر بڑھنے سے قرضہ …

مزید پڑھیں

عمران خان جمہوری سوچ رکھنے والے نہیں، خورشید شاہ

,عمران خان, جمہوری, سوچ ,رکھنے, والے, نہیں، خورشید شاہ

سکھر:  رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جب تک پاکستان کو اندر سے مضبوط نہیں کریں گے تب تک بھارت کا رویہ صحیح نہیں رہے گا۔ افسوس کی بات ہے کہ عمران خان جہموری سوچ رکھنے والے نہیں۔ سکھر اسپورٹس کمپلکس گراؤنڈ میں جلسہ گاہ کا دورہ کرتے …

مزید پڑھیں

جہاں جمہوریت کو خطرہ ہے آج ہم وہی گامزن نظر آتے ہیں: خورشید شاہ

,جہاں, جمہوریت, کو ,خطرہ ,ہے, آج, ہم ,وہی, گامزن, نظر ,آتے, ہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد: خورشید شاہ کا کہنا ہے پارلیمنٹ صرف تقریریں کرنے کی جگہ نہیں، ایوان میں ملک بھر کے مسائل کا حل تلاش کیا جاتا ہے، پارلیمنٹ تمام اداروں کی ماں ہے، جہاں جمہوریت کو خطرہ ہے آج ہم وہی گامزن نظر آتے ہیں۔ پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ نے قومی …

مزید پڑھیں

خورشید شاہ نے ’50 لاکھ گھر اسکیم‘ کو ڈرامہ اور حکومت کی سنگین غلطی قرار دیدیا

,خورشید شاہ, نے, ’50 لاکھ ,گھر اسکیم,‘ کو, ڈرامہ, اور ,حکومت, کی, سنگین, غلطی قرار ,دیدیا

سکھر: پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وفاقی حکومت کے 50 لاکھ گھروں کی اسکیم کو ڈرامہ اور سنگین غلطی قرار دے دیا۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ گھروں کی اسکیم ڈرامہ اور سمجھ سے باہر ہے، تین ہزار …

مزید پڑھیں

شہبازشریف کی اس انداز میں گرفتاری پارلیمان کی توہین ہے، خورشید شاہ

شہبازشریف, کی, اس, انداز, میں, گرفتاری ,پارلیمان, کی, توہین, ہے، خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں سابق حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی اس انداز میں گرفتاری پارلیمان کی توہین ہے۔ نیب کی جانب سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

اسپتال پر چھاپہ مارنے سے پہلے چیف جسٹس کو اپنا عہدہ دیکھنا چاہیے تھا، خورشید شاہ

اوکاڑہ: پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ  چیف جسٹس کو کراچی کے نجی اسپتال میں چھاپہ مارنے سے قبل اپنا عہدہ دیکھنا چاہیے تھا۔ اوکاڑہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج گرفتار شرجیل میمن کے کمرے سے ملنے والی …

مزید پڑھیں

ملک میں جنگل کا قانون ہے کوئی پوچھنے والا نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون نظر آرہا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومتی جماعت کے گڈ گورننس کے دعوے …

مزید پڑھیں

ایاز صادق اور خورشید شاہ کی ایک ہی گاڑی میں پارلیمنٹ ہاﺅس آمد

اسلام آباد: وزیراعظم کے انتخاب کے معاملے پر مسلم لیگ (ن)اورپیپلز پارٹی کی راہیں جداہو چکی ہیں لیکن پارلیمنٹ ہاﺅس آمد کے موقع پر مسلم لیگ (ن)کے رہنما ایاز صادق اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ ایک ہی گاڑی میں تشریف لائے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما …

مزید پڑھیں