Tag Archives: خوراک

ملک میں زراعت کی ترقی کے لیے اچھے سائنسدانوں کی کمی ہے

ملک میں زراعت کی ترقی کے لیے اچھے سائنسدانوں کی کمی ہے

اسلام آباد:عالمی یوم خوراک کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فخر امام نے زور دیا کہ ’ہمیں اپنی غلطیوں پر توجہ دینی ہوگی اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگا کیونکہ ہم اپنے لوگوں کو غذائیت فراہم کرنے سے قاصر ہیں   فخر امام نے کہا …

مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کے لیے 269 ارب روپے سے زائد کی رقم جاری کی گئی

ترقیاتی منصوبوں کے لیے 269 ارب روپے سے زائد کی رقم جاری کی گئی

اسلام آباد: اکتوبر کے پہلے ہفتے تک جاری وفاقی ترقیاتی پروگرام کی تفصیلات جاری کردی گئیں، پی ایس ڈی پی کی مد میں 269 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کیے گئے دستاویز کے مطابق وفاقی وزارتوں کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 180 ارب 87 کروڑ، وزارت آبی وسائل …

مزید پڑھیں

سندھ بلوچستان بارڈرسیل کرنےکافیصلہ کرلیا

سندھ بلوچستان بارڈرسیل کرنےکافیصلہ کرلیا

کراچی: سندھ حکومت نے سندھ بلوچستان بارڈرسیل کرنےکافیصلہ کرلیا ،سندھ کابینہ نےفوڈایکٹ کے تحت بارڈرسیل کرنےکی ہدایت کردی ہے محکمہ خوراک نےمحکمہ داخلہ کو بارڈر سیل کرنےکیلئے تحریری درخواست دے دی ہے اور کہا کہ گندم ذخیرہ اندوزی کرنےوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے، سندھ کی گندم اسمگل کرنےکیلئےمافیاسرگرم ہے، سندھ …

مزید پڑھیں

شہرقائد میں گندم اور آٹے کی دستیابی اور قیمتوں میں بحران اٹھنے کا خدشہ

شہرقائد میں گندم اور آٹے کی دستیابی اور قیمتوں میں بحران اٹھنے کا خدشہ

کراچی: شہر قائد میں لاک ڈاون اور کورونا کے سبب غذائی اجناس، دالوں ،چاول اور گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، پاکستان فلورملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ سندھ کی فلورملزکوگندم کی قلت کاسامناہے سیکریٹری خوراک سندھ کے واضح احکامات کے باوجود گندم کی ترسیل میں رکاوٹیں برقرار ہیں۔ …

مزید پڑھیں

پنجاب نے افغانستان کو گندم کی سمگلنگ روکنے کیلیے بڑا فیصلہ

پنجاب نے افغانستان کو گندم کی سمگلنگ روکنے کیلیے بڑا فیصلہ

لاہور: محکمہ خوراک پنجاب نے پختونخوا کے عوام کی ضروریات کیلئے 40 لاکھ بوری گندم پنجاب سے خریدنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے پنجاب نے افغانستان کو گندم کی سمگلنگ روکنے کیلیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے طے کیا کہ پختونخوا کے عوام کی ضروریات کیلئے 40 لاکھ بوری گندم پنجاب …

مزید پڑھیں

اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے نقصان

اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے نقصان

کراچی: سندھ میں بدانتطامی ،مبینہ خرد برد کے بعد ایک اور سنگین ترین بے قاعدگی سامنے آئی ہے لانڈھی میں قائم سرکاری گوداموں میں لاکھوں من گندم نہ صرف خراب ہونے کا انکشاف ہوا ہے کئی برس قبل خریدی گئی لاکھوں من گندم لانڈھی کے گوداموں میں سڑ چکی ہے، …

مزید پڑھیں

گندم کی برآمدات ایک معمہ بنی ہوئی ہے

گندم کی برآمدات ایک معمہ بنی ہوئی ہے

اسلام آباد: ملک میں آٹے اور گندم کی فراہمی میں کمی ہوجائے گی لیکن اس مسئلے کو پس پشت ڈالتے ہوئے نہ تو اس کی برآمد رکی اور نہ ہی آٹے سے دیگر اشیا مثلاً سوجی، میدہ تیار کرنے کا سلسلہ رکا جولائی کے اوآخر سے نومبر کے پہلے ہفتے …

مزید پڑھیں

پاکستانی سفارتخانہ چین میں موجود طلبا سے رابطے میں ہے

پاکستانی سفارتخانہ چین میں موجود طلبا سے رابطے میں ہے

اسلام آباد: ترجمان کا کہنا تھا کہ چین کی حکومت نے کرونا وائرس کے حوالے سے مربوط اقدامات کیے، پاکستانی سفارتخانہ چین میں موجود طلبا سے رابطے میں ہے۔ چین میں مقیم پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد کر رہے ہیں کومت نے وائرس کی روک تھام کے لیے اعلیٰ سطح …

مزید پڑھیں

کپاس کی درآمد پر تمام ڈیوٹیز اور ٹیکسز کا خاتمہ

کپاس کی درآمد پر تمام ڈیوٹیز اور ٹیکسز کا خاتمہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مذکورہ فیصلہ کیا گیا، جس کا اطلاق 15 جنوری، 2020 سے ہوگا حکومت نے 15-2014 میں کپاس کی درآمد پر 5 فیصد سیلز ٹیکس کے ساتھ ایک فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد کی …

مزید پڑھیں

سندھ حکومت طلب کے مطابق گندم فراہم نہیں کررہی

سندھ حکومت طلب کے مطابق گندم فراہم نہیں کررہی

کراچی: سندھ حکومت نے مشاورت کے بغیر ایکس مل قیمت مقرر کردی ہے صوبائی حکومت کے مقرر کردہ نرخ پر آٹے کی فروخت ممکن نہیں ہے گندم کی فراہمی اور آٹے کی قیمت پر فلور ملز مالکان کی صوبائی وزارت خوراک و زراعت سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی، فلور ملز …

مزید پڑھیں