Tag Archives: خود کش حملہ

ایران میں پاسداران انقلاب کی گاڑی پر خود کش حملہ، 20 اہلکار ہلاک

ایران میں پاسداران انقلاب کی گاڑی پر خود کش حملہ، 20 اہلکار ہلاک

تہران:  ایران میں پاسداران انقلاب  کی بس پر خود کش حملے کے نتیجے میں 20 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں خود کش بمبار نے زاہدان سے کیش جانے والی پاسداران انقلاب کی بس کو نشانہ بنایا، …

مزید پڑھیں

شام میں خود کش حملہ، 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد ہلاک

شام میں خود کش حملہ، 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد ہلاک

  شام کے شہر منبج میں ہونے والے خود کش حملے میں 4 امریکی فوجیوں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق  خودکش حملہ ایک مارکیٹ میں ریسٹورنٹ کے قریب ہوا جس میں امریکی فوجیوں کو نشانہ بنایا گیا، حملے میں 4 امریکی فوجی ہلاک جب کہ متعدد …

مزید پڑھیں

مستونگ میں سراج رئیسانی کی انتخابی مہم کے دوران خود کش حملہ، 10 افراد جاں بحق

مستونگ: بلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق جب کہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے چھوٹے بھائی سراج رئیسانی سمیت 50 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں درینگڑ کے قریب بلوچستان عوامی پارٹی …

مزید پڑھیں

پشاور دھماکے میں شہید ہونے والے ہارون بلور کا بیٹا کس حال میں ہے؟ ایک اور انتہائی دردناک خبر آ گئی

پشاور : پشاور کے علاقے یکہ توت میں خودکش حملے میں شہید ہونیوالے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ہارون بلور کے خاندان کیلئے ایک بری خبر یہ ہے کہ ا س افسوسناک واقعہ میں ہارون بلور کی شہادت کے ساتھ ساتھ ان کے بیٹے دانیال بلور بھی شدید زخمی ہوئے …

مزید پڑھیں

کابل میں فوجی اکیڈمی کے باہر خودکش حملے میں 15 کیڈٹ ہلاک

کابل: افغانستان میں فوجی اکیڈمی کے مرکزی دروازے کے قریب خودکش حملے سے 15 کیڈٹس ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل کی مارشل فہیم ملٹری اکیڈمی سے جیسے ہی کیڈٹس کی بس روانہ ہوئی حملہ آور نے اکیڈمی کے گیٹ پر ہی خود کو دھماکے سے اڑادیا جس کے …

مزید پڑھیں

رحیم یار خان میں مسجد کے قریب خود کش حملہ، 2 پولیس اہلکار زخمی

رحیم یار خان: شفیع ٹاؤن میں مسجد کے قریب مبینہ خود کش حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔  رحیم یار خان کے علاقے شفیع ٹاؤن میں مسجد کے قریب خود کش حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جب کہ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے …

مزید پڑھیں

گلشن اقبال پار ک میں حملہ کرنے والے مبینہ دہشت گرد یوسف کو خود کش حملہ آور قرار دینا قبل از وقت ہے :ترجمان پولیس

لاہور: پنجاب پولیس نے لاہور میں دھماکہ کرنے والے مبینہ دہشت گر د یوسف کو خود کش حملہ آور کہنا قبل از وقت قرار دے دیا۔نجی نیوز چینل  کے مطابق ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گلشن اقبال پارک میں حملہ کرنے والے مبینہ دہشت گرد یوسف کو خود کش …

مزید پڑھیں