Tag Archives: خواجہ آصف

الیکشن 2018، خواجہ آصف نے آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر تحفظات کا اظہار کردیا

لاہور : سابق وزیرِ خارجہ خواجہ محمد آصف نے کل جماعتی کانفرنس میں حلف نہ اٹھانے کی تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ اس سے جمہوریت کو نقصان ہو گا۔دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے استقبال کے لئے ائیر پورٹ پر پہنچنے کا فیصلہ نہیں ہوا تھا :خواجہ آصف

انہوں نے کہا کہ نوازشریف سے میر ی بات ہوئی ان کی ہمت بڑی جوان تھی ۔ ان کے یہاں آنے سے ہم کو مزاحمتی سیاست کرنے کے لئے بڑا فائدہ ہوا ہے ۔ انہوں نے قانون اور آئین کا احترام کرکے مثال قائم کی ہے ۔ اس کا ہماری انتخابی مہم پر بہت مثبت اثر پڑا ہے

مزید پڑھیں

شاہد خاقان، خواجہ آصف، مہتاب عباسی اور فردوس عاشق کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار مہتاب عباسی، خواجہ آصف اور پی ٹی آئی کی فردوس عاشق اعوان کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی پر مشتمل الیکشن ایپلیٹ …

مزید پڑھیں

خواجہ آصف کے انوکھے اثاثے، سونا دس ہزار روپے تولہ، زمین ایک ہزار روپے مرلہ

سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کاغذات نامزدگی میں خود کو مقروض ظاہر کیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے این اے 73 سیالکوٹ سے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں۔ ظاہر کردہ اثاثوں کے مطابق خواجہ آصف اور ان کی اہلیہ مسرت آصف نواز لیگ کی …

مزید پڑھیں

وفاداریاں اور ضمیر بیچنا ملک کیلئے نیک شگون نہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ: سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ نواز کے رہنماء خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاداریاں اور ضمیر بیچنا ملک کےلئے اچھا شگون نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاسی وابستگیوں کی تبدیلی ناممکنات …

مزید پڑھیں

خواجہ آصف کی واپسی ، سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کیلئے مقابلہ سخت ہوگیا

سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی واپسی سے ضلع سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کیلئے مقابلہ سخت ہوگیا ہے ۔خواجہ آصف نا اہلی کی اپیل کا فیصلہ آنے کے بعد نجی ٹی وی پر اپنے تجزیے میں سہیل وڑائچ نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کالعدم قرار

وقفہ کے بعد جب سماعت شروع ہوئی تو عدالت نے فیصلہ میں خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کو ختم کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیدیا، اس حوالے سے تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں

تبدیلی کے نعرے والوں نے خیبرپختونخوا کو کھنڈر میں تبدیل کردیا، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا اپنا صوبہ خیبرپختون خوا کھنڈر بن چکا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میاں شہباز شریف کی قیادت میں جو ترقی …

مزید پڑھیں