Tag Archives: ختم نبوت

پنجاب میں پیپلز پارٹی سے زیادہ تحریک لبیک پاکستان کے اُمیدوار

اسلام آباد: پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حالیہ نتائج سے متاثر ہوکر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے الیکشن 2018 کے لیے پنجاب اسمبلی کی جنرل نشستوں پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے زیادہ امیدوار میدان میں اتار دیے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن …

مزید پڑھیں

”خواب میں دیکھا کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے خادم حسین رضوی کو اٹھا رکھا ہے اور۔۔۔“ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے عابد نے دوران تفتیش ایسی بات کہہ دی کہ پولیس والے بھی ششدر رہ گئے

نارروال: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے عابد نے دوران تفتیش داتا علی ہجویری اور غوث پاک کی زیارت کا دعویٰ کرنے کیساتھ یہ بھی کہا ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ بھی اس کے خواب میں آئے جنہوں نے علامہ خادم حسین رضوی کو …

مزید پڑھیں

احسن اقبال پر حملے کے بعد علامہ خادم رضوی بھی میدان میں آگئے، ایسا مطالبہ کردیا کہ جو کسی کے تصور میں بھی نہ ہوگا

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پرحملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ افسوسناک واقعہ مکمل طورپرسیکیورٹی اداروں کی ناکامی ثابت کرتاہے، جب حکومت ایک وفاقی وزیر کو سیکیورٹی نہیں دے سکتی تو عام عوام کی حفاظت کیسے ممکن ہوگی؟ …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک نے بھی ڈاکٹر قدیر خان کو نگران وزیراعظم مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا

لوہور: جماعت اسلامی کے بعد تحریک لبیک نے بھی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو نگران وزیراعظم بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ایک غیر متنازعہ اور نظریاتی و محب وطن پاکستانی ہیں، ڈاکٹر عبدالقدیر خان …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک نے عدالتوں سے سزا یافتہ گستاخان رسول کو پھانسیاں دینے کا مطالبہ کر دیا

لاہور: تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان کے مرکزی امیر خادم حسین رضوی نے لاہور میں رضوان یوسف کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2 اپریل کے احتجاج سے حکمرانوں کی عقل ٹھکانے لگا دیں گے، تخت ختم نبوت سے ٹکرانے والا تخت لاہور …

مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس؛ آئی ایس آئی کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار فیض آباد دھرنا کیس؛ آئی ایس آئی کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار

جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس دیئے کہ وزارت دفاع کی باتیں سن کر اب میں ملک کے مستقبل کے لیے فکر مند ہوں، کیا کسی کو ریاست پاکستان کا کوئی خیال ہے، وزارت دفاع بھی ہماری طرح عوام کوجوابدہ ہے

مزید پڑھیں

پارلیمنٹ عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کو یقینی بنائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ختم نبوت ہمارے دین کی اساس ہے اور اس کی حفاظت پرمسلمان پر فرض ہے، پارلیمنٹ عقیدہ ختمِ نبوت کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کرے، حکومت اس بات کو بھی یقینی بنائے کہ تمام شہریوں کے کوائف درست ہیں جبکہ نادرا ریکارڈ اور مردم شماری کے اعداد و شمار میں فرق کی تحقیقات کی جائے۔

مزید پڑھیں

قادیانیوں اور مذہب تبدیل کرکے بیرون ملک سفر کرنے والوں کا ریکارڈ پیش

ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ 1974 کے بعد کی مردم شماریوں کا ریکارڈ پیش کیا گیا جب کہ ایف آئی اے کی جانب سے مذہب تبدیل کر کے بیرون ملک سفر کرنے والے 6 ہزار سے زائد پاکستانیوں کی ٹریول ہسٹری بھی عدالت میں پیش کردی گئی۔

مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا راجہ ظفرالحق رپورٹ ایک بجے تک پیش کرنیکا حکم

عدالت نے قرار دیا کہ ایک بجے تک رپورٹ پیش نہ کی گئی تو وزیراعظم، وزیر داخلہ اور وزیر قانون کو طلب کریں گے اور توہین عدالت کے نوٹس جاری کریں گے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ راجا ظفرالحق کمیٹی ایک سیاسی جماعت نے بنائی جس کا وزیراعظم سے کوئی تعلق نہیں۔

مزید پڑھیں