اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور وبا سے بچاؤ کیلئے نئے ایس او پیز بھی تیار کیے جائیں گے کورونا کے خلاف اقدامات کے حوالے سے صدر مملکت عارف علوی نے چاروں گورنر اورعلمائے کرام کی ویڈیو کانفرنس …
مزید پڑھیںپی ڈی ایم کے جلسوں سے عمران خان کی حکومت نہیں جائے گی
اسلام آباد: وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسوں سے عمران خان کی حکومت نہیں جائے گی ،عمران خان مائنس نہیں ہوں گے، 5سال پورے کریں گے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کوہاٹ ایکسپریس اور سبک خرام ایکسپریس کی بحالی کا افتتاح …
مزید پڑھیںلیگی دور میں بجلی کے ترسیلی نظام میں سرمایہ کاری نہیں کی گئی
اسلام آباد: اسد عمر کا کہنا ہے ن لیگی دور میں بجلی کی پیداوار کی گئی مگر لوڈشیڈنگ مکمل ختم نہیں ہوئی، لیگی دور میں بجلی کے ترسیلی نظام میں سرمایہ کاری نہیں کی گئی آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرثانی سے 3 سال میں 300 ارب کا ریلیف …
مزید پڑھیںخفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کا نام ای سی ایل میں رکھنے کے لیے وجہ بیان کریں
اسلام آباد: تاہم اکتوبر میں وزارت داخلہ نے نمائندگی کو مسترد کردیا تھا، مزید یہ کہ اسد درانی نے ای سی ایل پر اپنے نام کے خلاف ایک اور درخواست دائر کی تھی اس سلسلے میں ہونے والی حالیہ سماعت میں اسد درانی کے وکیل نے اعتراض اٹھایا کہ حکومت …
مزید پڑھیںاحسن اقبال نے غیر قانونی طور پر صوبائی پراجیکٹ کو ہائی جیک کیا
راولپنڈی: نیب راولپنڈی نے نارووال اسپورٹس سٹی میں اختیارات کےغلط استعمال اور پروجیکٹ سات سو تیس ملین سے تین ارب تک پہنچانے کے الزام میں احسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائر کردی، ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا گیا ریفرنس میں احسن اقبال،سابق ڈی جی اختر نواز،سرفراز رسول نامزد کیا گیا …
مزید پڑھیںامریکا فی الحال پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے سے معذرت
اسلام آباد: واشنگٹن میں پاکستانی مشن نے حکومت کو امریکی ردعمل سے آگاہ کیا ، جس کے بعد دفتر خارجہ نے وزارت قومی صحت کو امریکی جواب سے آگاہ کر دیا ہے مراسلے میں کہا ہے کہ واشنگٹن میں پاکستانی مشن کورونا ویکسین کے حصول کیلئے سرگرم ہے، پاکستانی مشن …
مزید پڑھیںحکومت فرانس کے سفیر کو دو سے تین ماہ میں ملک بدر کرے گی
اسلام آباد: تحریک لبیک کے درمیان معدہدہ طے پا گیا، 4نکاتی معاہدے پر حکومت اورتحریک لبیک کےقائدین کے دستخط موجود ہیں ، سادہ کاغذ پرمعاہدہ ہاتھ سےتحریرکیا گیا ہے حکومت فرانس کےسفیر کو 2 سے 3 ماہ میں ملک بدر کرے گی، فرانسیسی سفیر کوپارلیمنٹ سےفیصلہ سازی کے ذریعے ملک …
مزید پڑھیںآذربائیجان میں مشترکہ طور پر نگرانی کے لیے ایک سینٹر قائم کیا جائے گا
ترکی: گزشتہ ہفتے روس کی سربراہی میں آذربائیجان اور آرمینیا کی حکومتوں نے جنگ بندی معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس کے تحت نیگورنو-کاراباخ میں روس اور ترک افواج نگرانی کریں گی جبکہ آرمینیائی افراد متنازع خطہ چھوڑ دیں گے روس اور ترک وزرائے دفاع نے ایک یادداشت پر دستخط …
مزید پڑھیںپارلیمنٹ میں جیسی ہی گفتگو شروع کرتا ہوں بلاول چلےجاتےہیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ گلگت بلتستان میں الیکشن سے قبل ہی اپوزیشن جماعتوں کی منافقت کھل کر سامنے آگئی تھی ان کا پی ڈی ایم میں کچھ اور انتخابی مہم میں کچھ اوربیانیہ تھا، جی بی کے عوام نے ایسےبیانیےکو بھرپور طورپر مسترد کیا ہے۔ …
مزید پڑھیںحکومت کی کرسی ہل رہی ہے، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی
کوئٹہ: خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ حکومت کی کرسی ہل رہی ہے عوامی نیشنل پارٹی حکومت سے علیحدہ ہوجائے تووزیراعلیٰ کی گاڑی زرغون روڈ سے بلوچستان اسمبلی تک نہیں پہنچ پائیں گے، ہم کنٹینر پر تبدیلی کے نعرے …
مزید پڑھیں