Tag Archives: حملے

بحیرہ عمان میں جہازوں پر حملے میں ایران ملوث نہیں : جاپان

بحیرہ عمان میں جہازوں پر حملے میں ایران ملوث نہیں : جاپان

جاپانی حکام نے سمندری تیل بردار جہازوں پر حملے کیلئے ایران مخالف امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دستاویزات، ایران پر الزام لگانے کیلئے کافی نہیں ہیں تفصیلات کے مطابق امریکی حکومت نے سمندری تیل بردار جہازوں پر حملے کا الزام ایران پر لگایا ہے لیکن …

مزید پڑھیں

میرے خاندان پر حملے کے احکامات فریال تالپور نے ہی جاری کیے، فہمیدہ مرزا

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی منور تالپور کی تقریر پر سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا پھٹ پڑیں اور اپنی سابق جماعت کے اراکین کا کچا چٹھا کھولنے کی دھمکی دیدی۔ پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر منور تالپور کا قومی …

مزید پڑھیں

امریکہ وینیزوئیلا پر حملے کے بہانے تلاش کر رہا ہے، نکولس مادورو

امریکہ وینیزوئیلا پر حملے کے بہانے تلاش کر رہا ہے، نکولس مادورو

وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے کہا ہے کہ امریکہ ان کے خلاف حملے کا بہانہ تلاش کر رہا ہے۔ نکولس مادورو کا کہنا تھا کہ جب ٹرمپ اقتدار میں آئے حکومت امریکہ وینیزویلا کے خلاف بغاوت کے ذریعے مسلط ہونا کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھیں

فلپائن کی مسجد میں دستی بم حملے

فلپائن, کی, مسجد میں, دستی بم حملے

منیلا: فلپائن کے شہر زمبونگا کی ایک مسجد میں نامعلوم افراد مسجد پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں مسجد میں سوئے ہوئے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے زمبونگا کی علماء کونسل نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مسجد پر دستی …

مزید پڑھیں

فرانس میں ’یلو ویسٹ‘ مظاہروں کے دوران صحافیوں پر حملے

,فرانس, میں, ’,یلو ویسٹ,‘ مظاہروں, کے, دوران, صحافیوں, پر ,حملے

فرانس میں’ یلو ویسٹ ‘ تحریک کے تحت ہونے والے لگاتار نویں حکومت مخالف مظاہروں میں صحافیوں پر حملے کیے گئے، اس دوران ملک بھر سے 2 سو 44 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’ اے ایف پی ‘ کے مطابق فرانس کے وزیرداخلہ کرسٹوف کاسٹینر …

مزید پڑھیں

چینی قونصل خانے پر حملے کی منصوبہ بندی را کی مدد سے افغانستان میں ہوئی

,چینی قونصل, خانے, پر ,حملے, کی ,منصوبہ بندی, را ,کی, مدد, سے, افغانستان, میں ,ہوئی

کراچی : ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کراچی امیر شیخ کا کہنا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ انالیسز ونگ (را) ملوث تھی اور اس حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی تھی۔ کراچی میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی …

مزید پڑھیں

غزہ حملے کے بعد مصر نے 40 دہشت گرد مار دیے

غزہ حملے کے بعد مصر نے 40 دہشت گرد مار دیے

غزہ: مصر کے زیرِ انتظام علاقے غزہ میں سڑک کنارے بم حملے کے بعد مصری پولیس نے کریک ڈاؤن میں چالیس مبینہ دہشت گرد مار دیے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں سیاحوں کی ایک بس سڑک کنارے بم کی زد میں آنے کی وجہ سے تین ویت نامی سیاح جب کہ …

مزید پڑھیں

کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا ماسٹرمائنڈ ہلاک

کراچی میں چینی قونصل خانے پر حملے کا ماسٹرمائنڈ ہلاک

گذشتہ نومبر میں کراچی میں چینی قونصل خانے پر دہشت گردانہ حملے کا ماسٹرمائنڈ ایک مہینے کے بعد ہلاک ہوگیا ہے۔ پاکستانی میڈیا نے خبردی ہے کہ گذشتہ تیئیس نومبر کو کراچی میں چینی قونصل خانے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کا ماسٹرمائنڈ اپنے چھے ساتھیوں سمیت افغانستان کے جنوبی …

مزید پڑھیں

ہرات میں طالبان کے حملے میں 14 افغان فوجی ہلاک , 21 فوجیوں کو طالبان اپنے ساتھ لے گئے۔

ہرات ,میں ,طالبان, کے, حملے,میں, ,14 افغان, فوجی ہلاک , 21 فوجیوں, کو ,طالبان, اپنے, ساتھ, لے ,گئے,۔

افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں افغان فوج کی دو چوکیوں پر طالبان کے حملے میں مقامی فوج کے کم از کم 14 اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ 21 فوجیوں کو طالبان اپنے ساتھ لے گئے۔ ہرات کی صوبائی کونسل کے رکن نجیب اللہ محیبی نے بتایا کہ طالبان نے …

مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان کے حملے میں 22 پولیس اہلکار ہلاک

,افغانستان,: طالبان ,کے, حملے ,میں, ,22 پولیس اہلکار, ہلاک

افغانستان کے مغربی صوبے فراہ میں افغان فورسز پر طالبان کے حالیہ حملے کے نتیجے میں 22 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ایسوی ایٹڈ پریس ’ اے پی ‘ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے میں پولیس اہلکاروں پر اس وقت حملہ کیا گیا جب ملک …

مزید پڑھیں