Tag Archives: حملہ

امریکی اڈوں پر حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی شق 51 کے تحت کیا

امریکی اڈوں پر حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی شق 51 کے تحت کیا

تہران: ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ جنگ یا کشیدگی نہیں بڑھانا چاہتے لیکن جارحیت کا جواب ضرور دیں گے جواد ظریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا امریکی اڈوں پر حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی شق 51 کے تحت اپنے …

مزید پڑھیں

امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ

امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ

بغداد: عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا، امریکی سفارتخانے کے گرین زون میں 3 راکٹ داغے گئے جب کہ گرین زون میں 2 راکٹ امریکی سفارتخانے کے قریب گرے عراقی فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کٹیوشا کے 2 راکٹ گرین …

مزید پڑھیں

جنرل سلیمانی نے سعودی ہوائی اڈوں پر حملے کی نگرانی کی: امریکا

جنرل سلیمانی نے سعودی ہوائی اڈوں پر حملے کی نگرانی کی: امریکا

واشنگٹن: امریکا کے نائب صدر مائیک پینس نے ایرانی جنرل سلیمانی پر سعودی ہوائی اڈوں پر حملے کا بھی الزام عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایرانی جنرل کو سعودی عرب میں تنصیبات پر حملے کا ماسٹرمائنڈ سمجھتی ہے۔ مائیک پینس کا کہنا ہے کہ قاسم سلیمانی نے سعودی …

مزید پڑھیں

ایران نے حملہ کیا تو اس کی 52 تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے: ٹرمپ کی دھمکی

امریکا میں آزادانہ اسلحہ رکھنے کے بارے میں ٹرمپ کا غیر منطقی دعوی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے امریکی فوجیوں یا اثاثوں پر حملے کیا تو تہران کی 52 تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے۔ گزشتہ روز ایران کی پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل غلام علی ابو حمزہ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ جہاں بھی …

مزید پڑھیں

نیب پراسیکیوٹر کی گاڑی پر حملہ

نیب پراسیکیوٹر کی گاڑی پر حملہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے سوان گارڈن میں نیب پراسیکیوٹر واثق ملک کی گاڑی پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا چیئرمین نیب نے فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے واقعہ آئی جی اسلام آباد کے نوٹس میں …

مزید پڑھیں

دیر لوئر کے علاقہ میدان میں پولیو ٹیم پر حملہ

دیر لوئر کے علاقہ میدان میں پولیو ٹیم پر حملہ

دیر لوئر: پولیس کے مطابق دیر لوئر کے علاقے میدان بیشی گرام میں پولیس ٹیم بنیادی صحت مرکز سے جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے اس پر فائرنگ کی جس سے دو اہلکار ہلاک ہوگئے دونوں اہلکار پولیو ٹیم کی سیکورٹی کے لئے جا رہے تھے کہ فائرنگ کی گئی۔ …

مزید پڑھیں

اب کراچی کے وکلاء نے بھی متحد ہو کر ڈاکٹرز پر حملہ کرنے کی دھمکی

اب کراچی کے وکلاء نے بھی متحد ہو کر ڈاکٹرز پر حملہ کرنے کی دھمکی

لاہور: وکلاء کی غنڈہ گردی کے بعد اب کراچی کے وکلاء نے بھی اپنے کالے کوٹ والے بھائیوں کی حمایت کرتے ہوئے ڈاکٹروں پر حملہ کرنے کی دھمکی دے دی پی آئی سی پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کی گئی تھی اور اس ہنگامہ آرائی کے دوران ایک خاتون …

مزید پڑھیں

وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی، لاہور ہائیکورٹ

وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی اور ایسا تو جنگوں میں بھی نہیں ہوتا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس محمد انوار الحق پنوں پر مشتمل سنگل بنچ نے پی آئی سی حملے میں گرفتار وکلاء کی رہائی کی 4 درخواستوں …

مزید پڑھیں

جاپان کی غیر سرکاری تنظیم کے سربراہ کی گاڑی پر حملہ

ننگرہار: افغانستان میں صحت عامہ کے لیے متحرک جاپان کی غیر سرکاری تنظیم کے سربراہ کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں ڈاکٹر ٹیٹسو ناکامورا اپنے ڈرائیور اور 4 باڈی گارڈز کے ہمراہ ہلاک ہوگئے افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں جاپان سے تعلق رکھنے والی …

مزید پڑھیں

افغانستان دوبارہ ان انتہا پسندوں کی جنت نہ بن پائے جنہوں نے امریکا میں حملہ کیا تھا

افغانستان دوبارہ ان انتہا پسندوں کی جنت نہ بن پائے جنہوں نے امریکا میں حملہ کیا تھا

واشنگٹن: جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملے نے کہا کہ واشنگٹن نے افغانستان میں اپنی افواج اس لیے بھیجی تھیں کہ 11 ستمبر 2001 کے حملوں کے لیے افغانستان کو مبینہ طور پر بیس کے طور پر استعمال کیا گیا تھا افواج کی اس تعیناتی کا واحد اور واضح …

مزید پڑھیں