Tag Archives: حماد اظہر

ہم نے ٹیکس فری بجٹ پیش کیا

ہم نے ٹیکس فری بجٹ پیش کیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ ہم نے ٹیکس فری بجٹ پیش کیا اور شاید ہی کبھی ایسا بجٹ پیش کیاگیا انہوں نے کہا کہ جب بجٹ پیش بھی نہیں ہوا تھا تو اپوزیشن نےنا منظور نامنظور کے نعرےلگائے، اپوزیشن نے بجٹ …

مزید پڑھیں

حکومت پاکستان نے یوٹیلٹی اسٹورکو 50 ارب دیئے ہیں

حکومت پاکستان نے یوٹیلٹی اسٹورکو 50 ارب دیئے ہیں

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے یوٹیلٹی اسٹورکو 50 ارب دیئے ہیں، پہلے 5 اشیاء پرسبسڈی دی جا رہی تھی اور اب 19 اشیاء پر ریلیف دیا جا رہا ہے ہم بڑی تعداد میں یوٹیلٹی اسٹورز کو بڑھا رہے ہیں، موبائل یوٹیلٹی اسٹورزبھی قائم کر رہے ہیں، ڈھائی ارب روپے کے …

مزید پڑھیں

بلا تعطل اقتصادی سرگرمیوں اور ملازمتوں کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیحات

بلا تعطل اقتصادی سرگرمیوں اور ملازمتوں کے تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیحات

اسلام آباد: اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ اگر وہ ملک کی معیشت پر کورونا وائرس کے منفی اثرات کو کم کرنے کی ضرورت محسوس کریں تو عالمی مالیاتی بینک اور دیگر بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ قریبی رابطہ قائم کریں تاکہ مالی مدد حاصل کی جاسکے …

مزید پڑھیں

حماد اظہر کا نام نوجوان عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل

حماد اظہر کا نام نوجوان عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل

جینیوا: ورلڈ اکنامک فورم نے نوجوان عالمی رہنماؤں کی فہرست جاری کی جس میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا نام بھی شامل کیا گیا عالمی اقتصادی فورم کی جانب سے جاری ہونے والی فہرست میں حماد اظہار کا نام 114 نوجوان عالمی رہنماؤں کے ساتھ شامل کیا گیا، …

مزید پڑھیں

پولیو خاتمہ پروگرام کی حمایت کے لیے اس کا حصہ بننے پر فخر ہے

پولیو خاتمہ پروگرام کی حمایت کے لیے اس کا حصہ بننے پر فخر ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے پولیو کے خاتمے سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیو خاتمہ پروگرام کی حمایت کے لیے اس کا حصہ بننے پر فخر ہے حماد اظہر کا کہنا تھا کہ پروگرام میں شریک اسٹیک ہولڈرز کا تہہ دل …

مزید پڑھیں

جرمنی پاکستان کو سوا کروڑ یورو دے گا

جرمنی پاکستان کو سوا کروڑ یورو دے گا

اسلام آباد: پاکستان اور جرمنی کے درمیان پن بجلی اور قابل تجدید توانائی فیز ٹو پراجیکٹ کیلیے ایک کروڑ 25 لاکھ یورو کی مالی اعانت کا معاہدہ طے پاگیا وفاقی وزیر اقتصادی امور ڈویژن حماد اظہر کی زیرنگرانی اقتصادی امور ڈویژن میں تقریب ہوئی جس میں معاہدے پر سیکریٹری پرویز …

مزید پڑھیں

حماد اظہرکی جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر بندر الحجار سے ملاقات

حماد اظہرکی جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر بندر الحجار سے ملاقات

جدہ: حماد اظہر نے پاکستان میں معاشی منصوبوں کی مالی اعانت میں آئی ڈی بی کے کردار کو سراہا ان کا کہنا تھا اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان میں بینک کا پورٹ فولیو بنائے حماد اظہر نے اسلامی ترقیاتی بینک کے مالیاتی بجٹ سپورٹ پروگرام کی بحالی کی تجویز پیش کی۔ …

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے ملکی معیشت کو حوصلہ افزا قرار دیاہے

آئی ایم ایف نے ملکی معیشت کو حوصلہ افزا قرار دیاہے

اسلام آباد: اس حوالے سے وزیر ریونیو حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف ٹیم نے پاکستانی معیشت کے ابتدائی نتائج کو بہت حوصلہ افزا قرار دیا ہے حماد اظہر نے بتایا کہ آئی ایم ایف ٹیم نے کہا کہ مالی اور بیرونی شعبے …

مزید پڑھیں

حماد اظہر کو وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور کے عہدے پر تعینات کردیا گیا

حماد اظہر کو وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور کے عہدے پر تعینات کردیا گیا

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن کی جانب سے 8 جولائی کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں سابق وزیر مملکت برائےمالیات کو وفاقی وزیر برائے مالیات تعینات کردیا گیا تھا اس عہدے پر ان کی تعیناتی کا مطلب یہ تھا کہ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، مالیات اور اقتصادی امور سے مشیر …

مزید پڑھیں