Tag Archives: حریت رہنما یاسین ملک

حریت رہنما یاسین ملک جموں سے نئی دہلی کی تہاڑ جیل منتقل

حریت رہنما یاسین ملک جموں سے نئی دہلی کی تہاڑ جیل منتقل

سری نگر: قابض بھارتی حکومت کی کشمیری رہنماؤں کو ہراساں کرنے کی کوششیں جاری ہیں اور ایک مرتبہ پھر حریت رہنما یاسین ملک کو جموں سے نئی دہلی کی تہاڑ جیل منتقل کردیا گیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق یاسین ملک کو بھارتی تحقیقاتی ادارے (این آئی  اے) کی خصوصی عدالت …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کو کشمیر میں بھارت کی بربریت نظر نہں آ رہی، مشال ملک

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ ہزاروں جوان، بچوں، بوڑھوں اور خواتین کو شہید کیا گیا، لاکھوں کشمیری معذور ہو گئے، کیا ٹرمپ کی آنکھیں بند ہیں کہ انہیں کشمیر میں بھارت کی بربریت نظر نہیں آ رہی۔ اسلام آباد میں پریس …

مزید پڑھیں

حریت رہنما یاسین ملک کی حالت تشویشناک، اہلیہ بے ہوش

  مقبوضہ کشمیر کے اسیر حریت رہنما یاسین ملک کو تشویشناک حالت میں اسپتال کے آئی سی یو منتقل کر دیا گیا، یاسین ملک کے بائیں ہاتھ نے کام کرنا چھوڑ دیا، خبر سن کر یاسین ملک کی اہلیہ بے ہوش ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی زیر …

مزید پڑھیں