Tag Archives: حافظ سعید

عمران خان کو کام کرنے کا موقع دیا جانا چاہیئے، حافظ سعید

لاھور : امیر جماعةالدعوة پروفیسر حافظ سعید نے لاہور میں ملی مسلم لیگ کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بین الاقوامی اسٹیبلشمنٹ کی حالیہ الیکشن کے حوالہ سے پاکستان کیخلاف سازشیں ناکام رہیں۔ انہوں نے کہا کہ دشمن قوتیں بغاوتیں کھڑی کرکے فساد برپا کرنے کی کوششوں میں …

مزید پڑھیں

بھارت کشمیریوں کی تحریک سے بوکھلا چکا ہے، حافظ سعید

امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان حافظ سعید نے لاہور میں ملاقات کرنیوالے سیاسی رہنماؤں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے کشمیریوں کی مضبوط تحریک آزادی سے بوکھلاکر ریاستی دہشتگردی تیز کر دی ہے۔ حافظ سعید کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج نے پورے کشمیر کو فوجی چھاؤنی …

مزید پڑھیں

جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت پر پابندی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل درآمد کا پابند ہے اس لئے جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت پر پابندی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں اسپیس ٹیکنالوجی آن واٹر مینجمنٹ پر چوتھی انٹر نیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ دنیا کے تقریباً ستر فیصد رقبے پر پانی ہے، ہمیں ریسرچ کرنا ہو گی کہ ستر فیصد پانی کو زراعت اور ضروریات زندگی میں کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے، آبادی میں اضافے کی وجہ سے دنیا کو پانی کی کمی کا سامنا ہے اور پانی کی وافر دستیابی کے بغیر کوئی معیشت ترقی نہیں کرسکتی۔ پانی کا انتظام بہتر بنانا حکومت پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہے، مسائل کے حل کے لیے ہمیں مل کر کام کرنا ہوگا، اسپیس ٹیکنالوجی کے ذریعے پانی کی بہتر مینجمنٹ ہوسکتی ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ دہشت گردی پاکستان کے لیے زہر قاتل ہے، نیشنل ایکشن پلان پاکستان کے عوام کا پروگرام ہے اور اس پر مکمل عمل درآمد ہورہا ہے، پاکستان کی کوششیں کسی ملک کو خوش کرنے کے لیے نہیں ہیں، پاکستان اقوام متحدہ کی قرار داد پر عمل درآمد کا پابند ہے، جماعت الدعوہ اور فلاح انسانیت پر پابندی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، صوبوں کو پابندی کے اقدامات کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں اور صوبائی حکومتیں وفاق کی ہدایات پر عمل درآمد کررہی ہیں۔

مزید پڑھیں

حافظ سعید نے وزیر دفاع کو 100 ملین ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

لاہور: جماعۃالدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید نے وزیردفاع خرم دستگیر کی جانب سے جماعۃالدعوۃ کیخلاف متنازعہ بیان بازی کیخلاف قانونی نوٹس بھجوادیا، اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی وساطت سے بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ خرم دستگیر14دن کے اندر اپنے اس بیان کہ جماعۃالدعوۃ کیخلاف کاروائی …

مزید پڑھیں

پاکستان نے جماعت الدعوۃ اور حافظ سعید کو عطیات دینے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ کی پابندیوں کی زد میں آنے والی تمام پاکستانی تنظیموں کو عطیات دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔ ایس ای سی پی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق، چندہ دینے والی کمپنی اور افراد کو ایک کروڑ روپے جرمانہ اور قانونی کارروائی کا …

مزید پڑھیں

حافظ سعید سے منسلک تنظیموں کو سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے حافظ محمد سعید سے منسلک دو تنظیموں جماعۃ الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مالی اثاثے ضبط اور ان کا انتظام سرکاری تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ …

مزید پڑھیں

حافظ سعید آئندہ انتخابات میں مریم نواز کے مدمقابل ہونگے۔؟؟

سرگودھا: ملی مسلم لیگ کے قائد حافظ سعید کااین اے 67 سے آئندہ الیکشن لڑنے کا امکان ہے ۔حافظ محمد سعید کا تعلق تحصیل سلانوالی کے گاﺅں 126 جنوبی گیمن والا سے ہے گجر برادری سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد سعید کی برادری اس حلقہ میں خاصہ اسروسوخ رکھتی …

مزید پڑھیں

حافظ سعید کی گرفتاری میں مدد دینے کیلئے 1 کروڑ امریکی ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن: مریکہ نے اعلان کیا ہے کہ حافظ سعید کو انصاف کے کٹہرے میں لانے میں مدد کرنے والوں کیلئے ایک کروڑ ڈالر کا انعام دیا جائیگا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نیورٹ نے نیوز بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حافظ سعید لشکر طیبہ سے تعلق رکھتے ہیں …

مزید پڑھیں

مسلم ممالک کے حکمران امریکہ سے سفارتی رابطے ختم کریں، حافظ سعید

لاہور: امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان حافظ سعید لاہور میں جماعت کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کیخلاف پاکستان اور سعودی عرب پوری مسلم دنیا کو متحد کریں، تحفظ قبلہ اول کیلئے مسلم ممالک باہمی اختلافات ترک کر دیں، صیہونی و …

مزید پڑھیں

حافظ سعید کی نظر بندی ختم کی تو بیرونی امداد بند ہو جائے گی، وفاقی حکومت کا ہائیکورٹ میں موقف

لاہور: امیر جماعت الدعوۃ حافظ محمد سعید کو 30 روزہ نظر بندی ختم ہونے پر آج لاہور ہائیکورٹ کے ریویو بورڈ کے سامنے پیش کیا گیا۔ ریویو بورڈ کی سربراہی جسٹس عبدالسمیع خان نے کی جبکہ جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس عابد عزیز شیخ بھی ریویو بورڈ میں شامل تھے۔ …

مزید پڑھیں