Tag Archives: حادثات

پاکستان میں ہونے والے مسافر طیاروں کے حادثات

 کراچی میں آج جمعے کی دوپہر ایئر پورٹ کے قریب قومی ایئرلائنز کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا آج کے اس المناک حادثے کے علاوہ بھی پاکستان میں اس سے قبل کئی فضائی حادثات ہوچکے ہیں، جن میں سیکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ اٹھائیس جولائی 2010 کو نجی ائیر …

مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد سے شرح اموات میں کمی

لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد سے شرح اموات میں کمی

بھارت: دنیا بھر میں کورونا وائرس کے اثرات کا تعین کرنے کے لیے شرح اموات کا جائزہ لیا جارہا ہے جس کی وجہ سے اب تک ایک لاکھ 91 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں حالیہ ہفتوں کے دوران کچھ ممالک میں شرح اموات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے …

مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سروسز سے متعلق اہم شعبے کو نظر انداز کر دیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سروسز سے متعلق اہم شعبے کو نظر انداز کر دیا

کراچی: جہازوں کو راستہ بتانے اور سنگین حادثات سے بچا نے والے ائیر ٹریفک کنٹرولرز خود بد حالی کا شکار ہیں، ائیر ٹریفک کنٹرولرز ٹوٹی پھوٹی کرسیوں پر بیٹھ کر اپنے فرائض انجام دینے پر مجبور نظر آتے ہیں اے ٹی سی کو دفاتروں میں بنیادی سہولت کے علاوہ چپڑاسی …

مزید پڑھیں

لاہور میں طوفانی بارش؛ مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق

لاہور: شہر میں گزشتہ کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی بارش نے تباہی مچادی ہے جب کہ مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں اب تک 170 سے 177 …

مزید پڑھیں

اسموگ کا راج برقرار، مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں اسموگ کا راج برقرار ہے اور اس کے باعث ہونے والے حادثات میں آئی سی ایس طالبہ سمیت 11 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ ضلع صوابی اورمردان بھی اسموگ کی لپٹ میں آ گئے۔ اسموگ اور دھندکے باعث معمولات زندگی …

مزید پڑھیں

موٹروے پر دھند، سیال موڑ کے قریب 20 سے زائد گاڑیاں ایکدوسرے سے ٹکرا گئیں

فیصل آباد: موٹر وے پر شدید دھند کے باعث سیال موڑ پر بیس سے زائد گاڑیاں ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ دوسری طرف سموگ اور دھند کے باعث کراچی سے لاہور آنےوالی ٹرینوں کاشیڈول متاثر ہوا ہے، جبکہ کراچی …

مزید پڑھیں