Tag Archives: جے یو آئی

فواد چوہدری نے جے یو آئی کے دھرنوں کی پذیرائی کا راز فاش کر دیا

فواد چوہدری نے جے یو آئی کے دھرنوں کی پذیرائی کا راز فاش کر دیا

اسلام آباد: جے یو آئی دھرنوں پر دل چسپ طنز کیا ہے، انھوں نے لکھا جے یو آئی کے دھرنوں کی پذیرائی انتہائی خوش آیند ہے، سڑک سڑک گالیاں کھا کر لطف لیتے جے یو آئی رہنما مطمئن نظر آ رہے ہیں جے یو آئی کے پلان بی کے تحت …

مزید پڑھیں

طالبان اور افغان حکومت کے مابین مذاکرات کی مکمل حمایت کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن

نوشہرہ: جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان اور افغان حکومت کے مابین مذاکرات کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ افغان حکومت اور طالبان مسائل کا حل مذاکرات کے ذریعے تلاش کریں۔ افغان حکومت کی جانب سے سرحد کے ساتھ آباد …

مزید پڑھیں

قربانی کیلئے قبول تو صدارت کے لیے کیوں نہیں؟ فضل الرحمان کا پی پی سے شکوہ

ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شکوہ کیا ہے کہ ڈنڈے کھانے، جیلیں کاٹنے اور قربانی کے لیے ہم قبول ہیں تو پھر صدارت کے لیے کیوں قابل قبول نہیں ہیں۔ لاہور میں شہبازشریف سے ملاقات کے بعد ن لیگی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے …

مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا تحریک انصاف کےخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پارلیمنٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کرلیا۔ اسلام آباد میں چاروں پارلیمانی جماعتوں کے سینئر رہنماؤں کے …

مزید پڑھیں

عمران خان کی زبان میں شرافت ختم ہوچکی ہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تنقید کے جواب میں کہنا ہے کہ عمران خان کی زبان میں شرافت ختم ہو چکی ہے اور یہ زبان ان کے …

مزید پڑھیں

امریکہ اور اسرائیل دنیا میں سب سے بڑے دہشتگرد ہیں، سید محمد فضل آغا

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری سید محمد فضل آغا نے ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دنیا میں سب سے بڑے دہشتگرد ہیں۔ اسرائیل نے فلسطینیوں کا ناحق خون بہانے میں کوئی کسر نہیں …

مزید پڑھیں

کشمیر کے حل کیلئے سیاستدانوں کے ہاتھ کیوں باندھ دیئے جاتے ہیں؟، مولانا فضل الرحمان کا سوال

مولانا نے فوج کو تنقید کا نشانہ بنات ہوئے کہا کہ اداروں کو اتنا بےمہار نہیں ہونا چاہئے، یہ اداروں میں بیٹھے افراد مستعفیٰ ہوکر عوام میں جاکر پانچ ووٹ لے کر تو دکھائیں۔

مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن میں جمہوریت کو شکست اور مفاد پرست قوتیں کامیاب ہوئیں، مولانا فضل الرحمن

ملتان: سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے پیپلزپارٹی کے دور میں بھی باہمی تعاون کا سلسلہ جاری تھا اور اب بھی مفاہمت جاری ہے، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) چارٹر آف ڈیموکریسی کی پالیسی پر عمل کریں، مختصر دورہ ملتان کے موقع پر میڈیا سے گفتگو …

مزید پڑھیں

آزادی کے شیدائی اورمتوالوں کو آزادی سے محروم نہیں رکھا جا سکتا: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہناہے کہ ہمیں اپنی ترجیہات کے حوالے سے فارن پالیسی بنانا ہو گی،آزادی کے شیدائی اورمتوالوں کو آزادی سے محروم نہیں رکھا جا سکتا کشمیریوں پرمظالم کو فوری روکنے کی کوشش کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ نائن الیون …

مزید پڑھیں

ایم ایم اے بحال، مولانا فضل الرحمان صدر منتخب ہوگئے

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل کو باقاعدہ طور پر بحال کر دیا گیا ہے اور 20 رکنی مرکزی کونسل کی تشکیل کا مرحلہ طے کرلیا گیا ہے۔ سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے …

مزید پڑھیں