Tag Archives: جے یوآئی

جے یو آئی نے صوبائی اسمبلی پہ دھاوا بول دیا، پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد۔۔۔۔

فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے خیبرپختونخوا اسمبلی پر دھاوا بول دیا جبکہ پولیس سے جھڑپوں میں اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کے خلاف جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر شدید …

مزید پڑھیں

او آئی سی اُمہ کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کا فرض ادا کرے :مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کرنے اور تل ابیب سے اپنا سفارت خانہ منتقل کرنے کی شدید مذمت اور اس امریکی فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

لوئر دیر، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی رہنما دو ساتھیوں سمیت جاں بحق

لوئر دیر: کدرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور سابق ایم پی اے 2 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لوئر دیر کے علاقے چکدرہ میں نامعلوم افراد کی جانب سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور سابق ایم پی اے ہاشم …

مزید پڑھیں