Tag Archives: جے آئی ٹی

پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف کے ’خفیہ اکاؤنٹس‘ پر جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ

,پیپلز پارٹی ,کا ,تحریک انصاف, کے ,’,خفیہ اکاؤنٹس,‘ پر, جے آئی ٹی ,بنانے, کا ,مطالبہ

سکھر: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر شاہ نے پاکستان تحریک انصاف  کے خفیہ بینک اکاؤنٹس سامنے آنے پر ان کی تحقیقات کے لیے (جے آئی ٹی) بنانے کا مطالبہ کردیا۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ناصر شاہ کا کہنا تھا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کا قانون …

مزید پڑھیں

نواز شریف کے تینوں بچوں نے تفتیش کیدوران جعلی دستاویزات پیش کیں، واجد ضیاء کا عدالت میں بیان

پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے عدالت کوبتایا کہ حسن، حسین اورمریم نوازنے دوران تفتیش جے آئی ٹی کوجعلی دستاویزات پیش کیں اورگلف اسٹیل مل سے حاصل شدہ رقم کبھی جدہ، قطراوربرطانیہ نہیں پہنچی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل …

مزید پڑھیں

نقیب اللہ محسود قتل کیس ، جے آئی ٹی کی تحقیقات مکمل ، حقائق بے نقاب

نقیب اللہ قتل کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے اپنی تفتیش مکمل کرلی ہے، سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے تحقیقاتی ٹیم کے سامنے بیان دیا ہے کہ انہیں ان کے ساتھیوں اکبر ملاح اور فیصل نے دھوکہ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق ایس …

مزید پڑھیں

جے آئی ٹی کے 40 نامعلوم اہلکاروں کو سامنے لایا جائے، نواز شریف نے بڑا مطالبہ کردیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے 40 نامعلوم اہلکاروں کو سامنے لایا جائے اور واجد ضیا جے آئی ٹی کے سربراہ ہیں ملک و قوم کے مالک نہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

میرے خلاف جے آئی ٹی کی چالاکیوں کا پول کھل گیا ہے، نواز شریف

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ تمام سازشوں کے باوجود نون لیگ 2018ء کا الیکشن جیتی نظر آ رہی ہے، یہ سینیٹ الیکشن نہیں ہے جسے کوئی روک سکے، یہ عوام کا طوفان ہے جس سے کوئی نہیں ٹکرا سکتا۔

مزید پڑھیں

شریفوں نے لندن فلیٹس کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں، واجد ضیاء

پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے نیب ریفرنس کی سماعت میں بیان قلمبند کرایا کہ شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت میں پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ …

مزید پڑھیں

چند دنوں میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا خود کاغذات کی حقیقت بتا دیں گے، مریم نواز

سابق وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاڈلے صاحب سے کہیں بس چند دن انتظار کرلیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاڈلہ صاحب سے کہیں کہ وہ بس چند دن انتظار کرلیں اور …

مزید پڑھیں

انتظار قتل کیس، جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس میں مدیحہ کیانی کا بیان ریکارڈ

کراچی: ڈیفنس میں اے سی ایل سی اہلکاروں کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے نوجوان انتظارکیس کی جے آئی ٹی کے پہلے اجلاس میں مدیحہ کیانی کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان ویوزکے مطابق ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس پرویزچانڈیو کی سربراہی میں انتظارقتل کیس کی جے …

مزید پڑھیں

زینب کے والد نے جے آئی ٹی مسترد کردی

قصور: مقتول زینب کے والد نے پنجاب حکومت کی جانب سے تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کو مسترد کردیا ۔قصور میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں ابھی معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے جو جے آئی ٹی تشکیل دی ہے ،اس کا …

مزید پڑھیں