Tag Archives: جے آئی ٹی

جے آئی ٹی رپورٹ سفید جھوٹ اور عدالتوں کو گمراہ کرنے کی سازش ہے: بلاول بھٹو

,جے آئی ٹی, رپورٹ, سفید جھوٹ, اور ,عدالتوں, کو ,گمراہ, کرنے ,کی, سازش ,ہے: بلاول بھٹو

لاڑکانہ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جے آئی ٹی رپورٹ سفید جھوٹ ہے، اس کے ذریعے عدالت کو بے وقوف بنانے اور گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا …

مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس کی جے آئی ٹی رپورٹ نے زرداری سسٹم کو عیاں کر دیا: شہزاد اکبر

,منی لانڈرنگ, کیس, کی, جے آئی ٹی, رپورٹ, نے, زرداری سسٹم, کو ,عیاں, کر ,دیا:, شہزاد اکبر

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ جعلی اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی رپورٹ نے سندھ میں زرداری سسٹم کو عیاں کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد اکبر …

مزید پڑھیں

جعلی بینک اکاؤنٹس جے آئی ٹی نے اپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

جعلی بینک اکاؤنٹس جے آئی ٹی, نے اپنی, حتمی رپورٹ سپریم کورٹ, میں ,جمع کرادی

اسلام آباد: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ 10 سے زائد والیمز پر مشتمل ہے، رپورٹ کے مطابق تقریباً 620 افراد کو نوٹس بھیجے گئے جن میں سے 470 افراد نے خود یا وکیل کے ذریعے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرایا رپورٹ کے مطابق 104 جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے …

مزید پڑھیں

پاناما جے آئی ٹی کی سربراہی کرنے والے واجد ضیاء کا تبادلہ کردیا گیا

,پاناما, جے آئی ٹی, کی ,سربراہی ,کرنے ,والے, واجد ضیاء ,کا, تبادلہ,کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ اور ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کو آئی جی ریلویز پولیس تعینات کردیا ہے۔ بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کرتے ہوئے کیبنیٹ سیکریٹریٹ کے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفیکیشن …

مزید پڑھیں

پاناما کیس کی جے آئی ٹی میں فوجی افسران کی شمولیت کے حوالے سے میرا کوئی عمل دخل نہیں تھا:چوہدری نثار

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما چوہدری نثار نے کہا ہے کہ میرا یا وزارت داخلہ کا فوجی افسران کی شمو لیت سے متعلق کوئی عمل دخل نہ تھا ۔اس سے قبل منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس …

مزید پڑھیں

آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف پانامہ طرز کی جے آئی ٹی بنائے جانے کا امکان

کراچی: سابق صدر پاکستان آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف 35ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس میں پانامہ طرز کی جے آئی ٹی بنائے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی چینل”جیو نیوز“ کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کیخلاف …

مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس:آصف زرداری اورفریال تالپورکوجے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کانوٹس جاری

کراچی: ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپورکوجے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کانوٹس جاری کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میںآصف زرداری اورفریال تالپورکو4اگست کوایف آئی اے …

مزید پڑھیں

نواز شریف کی تنخواہ ایک لاکھ تھی جسے کاٹ کر 10 ہزار لکھا گیا، واجد ضیا

پراسکیوشن ٹیم نے ملزمان کی بینک ٹرانزیکشنز کا چارٹ وکلاء کے حوالے کیا تو مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے کہا کہ یہ وہ چارٹ ہے جیسے پڑھنے کے لیے محدب عدسے کی ضرورت پڑے گی۔

مزید پڑھیں

نوازشریف کے آف شور کمپنیوں اور لندن فلیٹس کے مالک ہونے کا کوئی ثبوت نہیں، واجد ضیا

واجد ضیا نے کہا کہ نہیں ایسی کوئی دستاویز نہیں جس سے ظاہر ہوکہ نوازشریف لندن فلیٹس کے مالک رہے، برٹش ورجن آئی لینڈز (بی وی آئی اور موزیک فونسیکا کی طرف سے نواز شریف کے بینی فیشل اونرہونے کی کوئی معلومات نہیں دی گئیں

مزید پڑھیں

شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں، واجد ضیا

احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت میں پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا پیش ہوئے۔ نیب نے اضافی دستاویزات جمع کرانے کی درخواست دائر کی جو عدالت نے منظور کرلی۔

مزید پڑھیں