Tag Archives: جی 20

جی 20 ممالک سے اپیل کی کہ وہ اب سعودی عرب کو اسلحہ فروخت نہ کریں

جی 20 ممالک سے اپیل کی کہ وہ اب سعودی عرب کو اسلحہ فروخت نہ کریں

سعودی عرب: بائیکاٹ کی کالوں کے بعد اب جی 20 کے رہنماؤں سے اپیل کی جا رہی ہے کہ وہ اس موقعے کا استعمال سعودی عرب کے حکام پر دباؤ ڈالنے کے لیے کریں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والوں کو متعدد قسم کے خدشات لاحق ہیں۔ یہاں تین …

مزید پڑھیں

سعودی عرب جی 20 کی سربراہی سنبھالنے والا عرب دنیا کا پہلا ملک

سعودی عرب جی 20 کی سربراہی سنبھالنے والا عرب دنیا کا پہلا ملک

ریاض: سعودی عرب نے جی20 کی سربراہی کا منصب سنبھالنے والا عرب دنیا کا پہلا ملک بن گیا اور اگلے سال نومبر میں اجلاس کی میزبانی کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے دنیا کے بیس بڑی معیشتوں کے گروپ جی 20 کی صدارت سنبھال لی ہے، نومبر 2020 …

مزید پڑھیں

برازیلین صدر کے ہمراہ جی 20 اجلاس میں جانیوالی خاتون اہلکار سے 39 کلو کوکین برآمد

برازیلین صدر کے ہمراہ جی 20 اجلاس میں جانیوالی خاتون اہلکار سے 39 کلو کوکین برآمد

میڈرڈ: برازیلین صدر جیئر بولسونارو کے ہمراہ جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے جاپان جانے والی فوجی سے 39 کلو گرام کوکین برآمد ہونے کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا۔ برازیلین صدر جیئر بولسونارو کی ایڈوانس ٹیم میں شامل خاتون اہلکار کے سامان سے اسپین کے ائیرپورٹ پر تلاشی …

مزید پڑھیں

جرمنی: جی 20 اجلاس کے بعد بھی جھڑپیں، 500 اہلکار زخمی

ہیمبرگ: جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں 20 ترقی یافتہ ممالک کے جی 20 اجلاس کے دوران ہونے والے مظاہروں اور جھڑپوں میں 500 کے قریب پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق جی 20 اجلاس ختم ہونے اور تمام ممالک کے رہنماؤں کی واپسی کے بعد بھی دائیں بازو کی …

مزید پڑھیں

جی 20 اجلاس کے موقع پر جرمن شہر ہیمبرگ میدان جنگ بنا رہا

برلن: جی 20 اجلاس، ہیمبرگ شہر میدان جنگ بنا رہا۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں سینکڑوں افراد زخمی ہوئے۔ مظاہروں میں متعدد گاڑیاں نذر آتش ہوئیں جبکہ سینکڑوں سپر سٹورز میں لوٹ مار کی گئی۔ مظاہرین نے پانی کے راستے عالمی رہنماؤں تک پہنچنے کی کوشش بھی کی۔ …

مزید پڑھیں