Tag Archives: جوہری ہتھیار

روس: جوہری ہتھیار بنانے والی لیبارٹری میں دھماکا، پانچ ہلاک

روس: جوہری ہتھیار بنانے والی لیبارٹری میں دھماکا، پانچ ہلاک

ماسکور: روسی بحریہ کی میزائل اور راکٹ بنانے والی لیبارٹری میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور تین جھلس کر زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کی نیوی کے لیے میزائل اور راکٹ بنانے والی ’’آرکٹک نیول رینج‘‘ لیبارٹری میں انجن …

مزید پڑھیں

دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانے سے متعلق کانفرنس

دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانے سے متعلق کانفرنس

دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک بنانے کی سمت میں کام کرنے کے لئے امریکہ میں ایک دو روزہ کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک پریس ریلیز کے مطابق دنیا کے 40 سے زائد ممالک کے جوہری عدم پھیلاؤ اور تخفیف اسلحہ کے …

مزید پڑھیں

ایران سے حکومت کا نہیں جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

ایران سے حکومت کا نہیں جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم ایرانی حکومت کا خاتمہ نہیں بلکہ وہاں سے جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ ٹوکیو میں جاپانی وزیراعظم شنزو ابے کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو نقصان نہیں پہنچانا چاہتے۔ …

مزید پڑھیں

ایران فی الوقت جوہری ہتھیار نہیں بنا رہا

ایران فی الوقت, جوہری ہتھیار نہیں, بنا رہا

امریکہ: ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جہاں ایران کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں ملے ہیں وہیں ٹرمپ انتظامیہ کی امیدوں کے باوجود اس بات کے امکانات کم ہیں کہ شمالی کوریا اپنے تمام جوہری ہتھیار تلف کر دے گا یہ رپورٹ نیشنل …

مزید پڑھیں

ایران کو ہرصورت روکیں گے، ٹرمپ کا اعلان، دنیا پریشان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانوی وزیر اعظم تھریسامے سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ ایران کو کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرنے دیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے کو ٹیلی فون کر کے ایران کے …

مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی پابندیاں بھی جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے نہیں روک سکتیں، شمالی کوریا

منیلا: شمالی کوریا نے مذاکرات کی تمام پیشکشوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے عائد پابندیاں بھی ہمیں جوہری ہتھیاروں کی تیاری سے نہیں روک سکتیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے دھمکی دی ہے کہ امریکا کو …

مزید پڑھیں