Tag Archives: جنگ

بھارت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کچھ نہیں کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

بھارت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کچھ نہیں کیا: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت نے انسداد دہشت گردی کی جنگ میں کچھ بھی نہیں کیا۔  امریکی صدر کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان سے نکلنے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے، شدت پسندی کے خلاف جنگ کی ذمہ داری دیگر ممالک اٹھائیں۔ صحافیوں سے گفتگو کے …

مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستان کے خلاف کارروائی کی تو پھر جنگ ہوگی، وزیراعظم

بھارت نے پاکستان کے خلاف کارروائی کی تو پھر جنگ ہوگی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں جو کررہا ہے اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بھارت نے جو فیصلہ کیا اس کے اثرات پوری دنیا پر ہوں گے، پارلیمانی …

مزید پڑھیں

کسی بھی ملک سے جنگ کرنا نہیں چاہتے: سربراہ ايرانی فوج

کسی بھی ملک سے جنگ کرنا نہیں چاہتے: سربراہ ايرانی فوج

تہران: ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرم عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک سے جنگ کرنے کی چاہت نہیں رکھتے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر امریکی ڈرون گرائے جانے کے بعد واشنگٹن اور تہران حکام کے درمیان شدید کشیدگی ہے۔ غیر …

مزید پڑھیں

ٹرمپ کی جنگ کی صورت میں ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی

ٹرمپ کی جنگ کی صورت میں ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کی صورت میں ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھکمی دے دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ جنگ نہیں چاہتے لیکن ایران سے تصادم ہوا تو اسے نیست و نابود …

مزید پڑھیں

سعودی عرب ایران کے ساتھ کوئی جنگ نہیں چاہتا، عادل الجبیر

سعودی عرب ایران کے ساتھ کوئی جنگ نہیں چاہتا، عادل الجبیر

لندن: سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ کوئی جنگ نہیں چاہتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں

جنگ نہیں چاہتے لیکن خطرات سے نمٹنے کیلیے کسی اقدام سے نہیں ہچکچائیں گے، سعودی عرب

جنگ نہیں چاہتے لیکن خطرات سے نمٹنے کیلیے کسی اقدام سے نہیں ہچکچائیں گے، سعودی عرب

ریاض:  سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان کا کہنا ہے کہ ہم خطے میں کوئی جنگ نہیں چاہتے لیکن اپنی خومختاری، سالمیت اور مفادات کو لاحق خطرے سے نمٹنے میں کسی قسم کے پس و پیش کا مظاہرہ نہیں کریں گے۔ عرب اخبار ‘الشرق الاوسط’ کو دیئے گئے …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے جنگ نہیں چاہتے، ایرانی وزیر خارجہ

ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے جنگ نہیں چاہتے، ایرانی وزیر خارجہ

نیویارک:  ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ میرے خیال میں ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے جنگ نہیں کرنا چاہتے۔ نیویارک میں ایرانی مشن میں ایک انٹرویو کے دوران ایرانی وزیر خارجہ کا کہناتھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر جنگ مسلط نہیں کرنا چاہتے لیکن انہیں …

مزید پڑھیں

جنگ کی مخالفت کرنے پر سونم کپور بھارتیوں کے نشانے پر

جنگ کی مخالفت کرنے پر سونم کپور بھارتیوں کے نشانے پر

ممبئی:  جنگ کی مخالفت کرنے اور امن کا پیغام دینے پر بھارتیوں نے بالی ووڈ اداکارہ سونم کپورکو شدیدتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے تیسرے درجے کی اداکارہ قراردے دیا۔ پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے تناظر میں جہاں تمام بالی ووڈ اداکاروں نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنگ کی …

مزید پڑھیں

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی فضائیہ کی کارکردگی کا پول کھل گیا

جنگ

ناقص طیاروں اور غیر معیاری تربیت کے باعث ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں بھارت کے 5 جنگی جہاز حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گئے۔ بھارت کی جانب سے پلوامہ حملے کو جواز بنا کر پاکستان کو حملے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں لیکن تین ہفتوں …

مزید پڑھیں

ایران کے خلاف جنگ خودکشی کے مترادف ہو گی، وزیرخارجہ

ایران کے خلاف جنگ خودکشی کے مترادف ہو گی، وزیرخارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی اقدام کی کوئی بھی کوشش خودکشی کےمترادف ہو گی۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جمعے کو مونیخ سیکورٹی کانفرنس کے موقع پر امریکی این بی سی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں