Tag Archives: جنوبی پنجاب صوبہ محاذ

پی ٹی آئی میں جنوبی پنجاب کی محرومی ختم کرنے کی صلاحیت نہیں، بلاول

جلسے خطاب میں بلاول نے کہا کہ اپنے صوبے کی بات کرنے والے دوست آج پی ٹی آئی سے مل گئے ہیں انہوں نے کبھی بھی الگ صوبے کی بات نہیں کی پانچ سال تک اقتدار کے مزے لوٹتے رہے اور انہیں اب جنوبی پنجاب یاد آرہا ہے۔

مزید پڑھیں