Tag Archives: جنسی ہراساں

جو بھی مجھے ہراساں کرے گا میں اسے وہیں سبق سکھا دوں گی

جو بھی مجھے ہراساں کرے گا میں اسے وہیں سبق سکھا دوں گی

زرین خان کا بدتمیزی کرنے والے نوجوان کو کرارا تھپڑ ولی وڈ بولڈ اداکارہ زرین خان نے ایک ایونٹ کے دوران مداح کو اپنے ساتھ بدتمیزی کرنے پر تھپڑ لگا دیے۔ میڈیا کے مطابق اداکارہ بھارتی شہر اورنگ آباد میں ایک اسٹور کی لانچ کے لیے پہنچی تھیں۔ اس دوران …

مزید پڑھیں

لڑکیوں کو بہادر بننا چاہیے ، بااختیار ہونا چاہیے

لڑکیوں کو بہادر بننا چاہیے ، بااختیار ہونا چاہیے

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ آدیتی رائو نے بھی ہراسگی کا انکشاف کردیا۔ مجھے یاد ہے جب میں نے کیریئر کا آغاز کیا تو میں بہت سادہ لوح تھی، ایک بار مجھے جنسی طور پر ہراساں کیا گیا جس سے مجھے جسمانی طور پر بہت زیادہ نقصان نہیں پہنچا مگر ہاں …

مزید پڑھیں

نوجوان اور ایک خاتون نیم برہنہ حالت میں گاڑی سے برآمد

لاہور (ویب ڈیسک) غالب مارکیٹ کے علاقہ ایل ڈی اے پارک کے قریب پرائیویٹ گاڑی میں خاتون کے ساتھ فحش حرکات کرنے والے نوجوان کو گشت کے دوران چیک کرنے والے پولیس اہلکاروں کو کار سوار نوجوان کے فون پر آنے والے ساتھیوں نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ان …

مزید پڑھیں

میشا شفیع ایک بار پھر ہتک عزت کے نوٹس پر جواب داخل نہیں کراسکیں

پاکستان ویوز: گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے کیس میں لاہور کی ایڈیشنل سیشن کورٹ کے احکامات موصول ہوگئے۔ایڈیشنل سیشن کورٹ نے اداکارہ کو گلوکار علی ظفر کی درخواست پر نوٹس بھیجتے ہوئے انہیں رواں ماہ 28 ستمبر تک جواب جمع کرانے کی …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں اسلحے کے زور پر لڑکی کے ساتھ زیادتی

اسلام آباد: خیابان جوہر میں مسلح شخص نے لڑکی پر تشدد کیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے ساتھ زیادتی اور تشدد کی ایف آئی آر تھانہ آئی نائن میں درج کر لی گئی ہے، لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ جوہر ٹاؤن میں …

مزید پڑھیں

بھارت میں جنسی درندگی کا شرمناک ترین واقعہ، جنسی بھیڑیئے نے کسی خاتون کا ریپ نہیں کیا بلکہ اس بار بے زبان ’’کتیا ‘‘ سے ۔ ۔ ۔ شرمناک ترین خبرآگئی

ممبئی: ہندوستان میں خواتین کے ساتھ ساتھ اب بے زبان جانور بھی جنسی درندوں کے ہاتھوں غیر محفوظ ہو گئے ہیں ،خواتین اور معصوم بچیوں کے ساتھ گینگ ریپ کے بعد اب جانوروں کے ساتھ بھی جنسی درندگی کے شرمناک واقعات نے بھارتی معاشرے کا بد نما چہرہ اور واضح …

مزید پڑھیں

معروف اداکارہ کی ہوٹل کے کمرے میں نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی

لاس اینجلس: گزشتہ سال ہالی وڈ سے اُٹھنے والے ”می ٹو‘ ‘ طوفان سے آپ بھی ضرور واقف ہو چکے ہوں گے۔ جنسی ہراس کے خلاف چلائی گئی اس مہم نے ساری دنیا کے سوشل میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ہر جگہ خواتین جنسی ہراس میں ملوث …

مزید پڑھیں

’ہماری یہ شرمناک فلمیں بند کرو‘ وہ ملک جہاں لاکھوں خواتین احتجاج کرتی سڑکوں پر آگئیں

سئیول: جدید ٹیکنالوجی نے جہاں انسان کی زندگی آسان بنا دی ہے وہیں اس کا غلط استعمال کئی گھمبیر مسائل کو بھی جنم دے رہا ہے جس کا اندازہ جنوبی کوریا میں خواتین پر ٹوٹ پڑی اس افتاد سے کیا جا سکتا ہے۔ چینل نیوز ایشیاءکی رپورٹ کے مطابق جنوبی …

مزید پڑھیں

زینب کے قاتل عمران کو مزید تین بچیوں کے ساتھ زیادتی کے جرم میں 12 بار سزائے موت کی سزا

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے ننھی زینب کے قاتل عمران کو مزید تین بچیوں سے زیادتی کے جرم میں 12 بار سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تیز ترین ٹرائل کرتے ہوئے مجرم عمران کے خلاف …

مزید پڑھیں

ہراساں کرنے کا معاملہ، گلوکارہ میشا شفیع نے گورنر پنجاب کے فیصلے کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے ہراساں کرنے کے معاملے پر گورنر پنجاب کے فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ نے درخواست دائر کردی جس پر عدالت نے علی ظفر، گورنر پنجاب، صوبائی محتسب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے گلوکارہ میشا شفیع …

مزید پڑھیں