Tag Archives: جنسی زیادتی

بھارت میں جنسی زیادتی میں ملوث رکن اسمبلی نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

اتر پردیش:  جنسی زیادتی میں ملوث سماج پارٹی کے رکن اسمبلی اٹل رائے نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے غوثی سے رکن اسمبلی منتخب ہونے والے اٹل رائے نے جنسی زیادتی کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں خود کو …

مزید پڑھیں

برطانوی خواتین نے لارڈ نذیر پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کردیا

لندن: برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے پاکستانی نژاد رکن نذیر احمد پر دو خواتین نے مجبوریوں کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے حالات حاضرہ کے پروگرام ’ نیوز نائٹ‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لارڈز نذیر نے ایک خاتون کو مدد کے بہانے بہلا پھسلا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ دوسری خاتون کو ایک رات ساتھ گزارنے کی پیشکش کی جسے خاتون نے مسترد کردیا۔ پروگرام نیوز نائٹ میں 43 سالہ طاہرہ زمان نے لارڈ نذیر احمد کے جھانسے میں آنے کی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا کہ جعل سازی کے ایک معاملے پر میں نے ان سے مدد طلب کی تھی تاکہ وہ اپنا اثرو رسوخ استعمال کرسکیں تاہم لارڈز نے میرے حسن کی تعریفوں کے پل باندھے ہوئے مجھے ڈنر پر بلایا۔ متاثرہ خاتون کا کہنا تھا کہ میں لارڈ نذیر کی باتوں کو محبت سمجھ بیٹھی اور اپنا سب کچھ کھو دیا اور اس کا اندازہ اس وقت ہوا جب لارڈ نذیر نے مجھ سے شادی سے انکار کردیا۔ میں ڈپریشن کا شکار تھی جس کا اس نے فائدہ اُٹھایا۔ ایک اور خاتون نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر نیوز نائٹ کو بتایا کہ ایک قانونی مدد کے سلسلے میں لارڈ نذیر سے رابطہ ہوا لیکن وہ مجھے اپنے گھر میں رات گزارنے کی پیشکش کرنے لگے جس پر میں نے انکار کردیا اور ان سے دور ہوگئی۔ پاکستانی نژاد برطانوی شہری اور ہاؤس آف لارڈز کے رکن نذیر احمد نے جنسی زیادتی کے الزمات کو مسترد کرتے ہوئے نیوز نائٹ کو موقف دیا کہ ‘ایک پارلیمنٹیرین کے طور پر میں اپنی ذمہ داریوں کو بہت سنجیدگی سے لیتا ہوں اور میں ایسا کوئی کام نہیں کرتا جس سے میری ذاتی اور پیشہ ورانہ ساکھ متاثر ہوتی ہو۔‘ لارڈرز نذیر کا مزید کہنا تھا کہ برطانوی دارالامرا کی اسٹینڈرڈز کمشنر لوسی سکاٹ مونکریف نے بھی جنسی زیادتی کی شکایت کو پارلیمانی حیثیت کے حوالے سے (کسی) نامناسب رویے میں قرار نہیں دیا اور مزید کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا’۔

لندن:  برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے پاکستانی نژاد رکن نذیر احمد پر دو خواتین نے مجبوریوں کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے حالات حاضرہ کے پروگرام ’ نیوز نائٹ‘ میں انکشاف کیا گیا ہے …

مزید پڑھیں

بھارتی شیلٹر ہوم میں کم سن بچیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

نئی دہلی : بہار کے سرکاری شیلٹر ہوم میں کم عمر لڑکیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے واقعے کے مرکزی ملزم سمیت 20 افراد کے خلاف چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے شہر …

مزید پڑھیں

نوجوان اور ایک خاتون نیم برہنہ حالت میں گاڑی سے برآمد

لاہور (ویب ڈیسک) غالب مارکیٹ کے علاقہ ایل ڈی اے پارک کے قریب پرائیویٹ گاڑی میں خاتون کے ساتھ فحش حرکات کرنے والے نوجوان کو گشت کے دوران چیک کرنے والے پولیس اہلکاروں کو کار سوار نوجوان کے فون پر آنے والے ساتھیوں نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ان …

مزید پڑھیں

اسلام آباد میں اسلحے کے زور پر لڑکی کے ساتھ زیادتی

اسلام آباد: خیابان جوہر میں مسلح شخص نے لڑکی پر تشدد کیا اور اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے ساتھ زیادتی اور تشدد کی ایف آئی آر تھانہ آئی نائن میں درج کر لی گئی ہے، لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ جوہر ٹاؤن میں …

مزید پڑھیں

بھارت میں جنسی درندگی کا شرمناک ترین واقعہ، جنسی بھیڑیئے نے کسی خاتون کا ریپ نہیں کیا بلکہ اس بار بے زبان ’’کتیا ‘‘ سے ۔ ۔ ۔ شرمناک ترین خبرآگئی

ممبئی: ہندوستان میں خواتین کے ساتھ ساتھ اب بے زبان جانور بھی جنسی درندوں کے ہاتھوں غیر محفوظ ہو گئے ہیں ،خواتین اور معصوم بچیوں کے ساتھ گینگ ریپ کے بعد اب جانوروں کے ساتھ بھی جنسی درندگی کے شرمناک واقعات نے بھارتی معاشرے کا بد نما چہرہ اور واضح …

مزید پڑھیں

معروف اداکارہ کی ہوٹل کے کمرے میں نوجوان کے ساتھ جنسی زیادتی

لاس اینجلس: گزشتہ سال ہالی وڈ سے اُٹھنے والے ”می ٹو‘ ‘ طوفان سے آپ بھی ضرور واقف ہو چکے ہوں گے۔ جنسی ہراس کے خلاف چلائی گئی اس مہم نے ساری دنیا کے سوشل میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ہر جگہ خواتین جنسی ہراس میں ملوث …

مزید پڑھیں

کراچی میں گھر سے ناراض ہو کر جانے والی لڑکی سے جنسی زیادتی

کراچی : گلشن معمار میں واقع ایک فارم ہاوس میں 16 سالہ لڑکی کو نشہ آور چیز پلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقع پیش آیا ہے۔جیونیوز کے مطابق متاثرہ لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں تین لڑکوں نے عباسی شہید ہسپتال پہنچایا جہاں طبی معائنے کے بعد …

مزید پڑھیں

نوکر ی دلانے کے بہانے نوجوان کی یتیم نابالغ بچی سے جنسی زیادتی،ملزم گرفتار

نئی دہلی: جھارکھنڈ کے گملا گاوں کی ایک نابالغ بچی روزگار کے لیے دلال کے چکر میں آکر گئی،ملزم نے دہلی لا کر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے اور طویل عرصہ تک کام کرنے کے باوجود اسےپیسے نہیں دیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جھارکھنڈ کے گملا گاوں کی …

مزید پڑھیں

’ہماری یہ شرمناک فلمیں بند کرو‘ وہ ملک جہاں لاکھوں خواتین احتجاج کرتی سڑکوں پر آگئیں

سئیول: جدید ٹیکنالوجی نے جہاں انسان کی زندگی آسان بنا دی ہے وہیں اس کا غلط استعمال کئی گھمبیر مسائل کو بھی جنم دے رہا ہے جس کا اندازہ جنوبی کوریا میں خواتین پر ٹوٹ پڑی اس افتاد سے کیا جا سکتا ہے۔ چینل نیوز ایشیاءکی رپورٹ کے مطابق جنوبی …

مزید پڑھیں