Tag Archives: جنرل قمر باجوہ

آرمی کی ریسکیو خدمات کا اعتراف، روس کی طرف سے جنرل قمر باجوہ اور 10 افسران کے لیے میڈلز کا اعزاز

آرمی کی ریسکیو خدمات کا اعتراف، روس کی طرف سے جنرل قمر باجوہ اور 10 افسران کے لیے میڈلز کا اعزاز

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت دیگر فوجی افسران کو روس کی جانب سے اعزازی میڈلز سے نوازا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےروسی سفیرکی ملاقات ہوئی جس میں باہمی …

مزید پڑھیں

آرمی چیف کی اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ خیر سگالی دورے پر اردن پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم بن الحسین سے ملاقات میں دوطرفہ سلامتی امور اور تعاون پر تبادلہ …

مزید پڑھیں

دورہ پاکستان سے یقین پختہ ہوا کہ تعلقات بہتر ہوسکتے ہیں، نوجوت سنگھ سدھو

نئی دلی: سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ حالیہ دورہ پاکستان سے ان کا یقین پختہ ہوا ہے کہ پاک بھارت تعلقات بہتر کئے جاسکتے ہیں اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مذاکرات پر زور نے ان کی امیدیں اور بڑھا دی ہیں۔ نوجوت سنگھ …

مزید پڑھیں

پی ایس ایل اورآئی پی ایل کی فاتح ٹیموں میں 3 میچز کی سیریز کرانے کی تجویز

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں پاک بھارت کرکٹ سیریزکے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سدھو اور سینیٹر فیصل جاوید کے درمیان ہونے والی گفتگو میں آئی پی ایل اورپی ایس ایل کی فاتح ٹیموں …

مزید پڑھیں

ہندو انتہاپسندوں کے احتجاج اور غداری کے مقدمے کے باوجود سدھو ڈٹ گئے

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو انتہا پسند ہندوؤں کے احتجاج اور غداری کے مقدمے کی درخواست دائر ہونے کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان امن کے لیے ڈٹ گئے۔ نوجوت سنگھ سدھو کا عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے …

مزید پڑھیں

ہندو انتہا پسند جماعت نے نوجوت سنگھ کے سر کی قیمت 5 لاکھ مقرر کردی

نئی دہلی: بھارتی انتہا پسند جماعت بجرنگ دل نوجوت سنگھ کے سر کی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر کردی ہے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں انتہا پسند جماعت کے عہدیدار سدھو کو عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے پر شدید تنقید کا نشانہ بنارہے …

مزید پڑھیں

پاکستانی آرمی چیف سے گلنے ملنے پر سدھو کیخلاف غداری کے مقدمے کی درخواست منظور

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پر عمران خان کی تقریب حلف برداری میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے گلے ملنے پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست منظور کرلی گئی ہے۔ سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کی بطور وزیراعظم تقریب حلف …

مزید پڑھیں

پاکستانی قوم اور افواج نے متحد ہو کر دہشت گردی کو شکست دی: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج بھرپور انداز میں دہشت گردی کے چیلنج سے نبرد آزما ہوئے اور قوم نے متحد ہو کر دہشت گردی کو مؤثر انداز سے شکست دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) …

مزید پڑھیں

احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ بھی میدان میں آگئے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر فائرنگ کی مذمت کی ہے اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وفاقی وزیر …

مزید پڑھیں

قیام امن کیلئے سیکیورٹی فورسز کو قبائلیوں کی حمایت حاصل ہے، سربراہ پاک فوج

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قیام امن کیلئے سیکیورٹی فورسز کو قبائلیوں کی حمایت حاصل ہے۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کورہیڈ کوارٹرز اور خیبرایجنسی کا دورہ کیا جہاں انھیں آپریشن ردالفساد، …

مزید پڑھیں