Tag Archives: جنرل راحیل شریف

چیف جسٹس کا جنرل راحیل شریف اور جنرل شجاع پاشا کی بیرون ملک ملازمتوں کا نوٹس،سیکرٹری دفاع سے تفصیلات طلب

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے جنرل راحیل شریف اور جنرل شجاع پاشا کی بیرون ملک ملازمتوں کا نوٹس لے لیا اور سیکرٹری دفاع کو 27 اگست تک تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال …

مزید پڑھیں

جنرل (ر) راحیل شریف کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ، کن شخصیات نے شرکت کی، جان کر آپ بھی ۔۔۔۔

سابق آرمی چیف اور سعودی قیادت میں بننے والے عسکری اتحاد کے سربراہ جنرل راحیل شریف کے بیٹے کی دعوت ولیمہ پرل کنٹینینٹل ہوٹل شاہراہ قائداعظم لاہور میں منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت ممنون حسین، قطری وزیر دفاع کے اہلیہ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف …

مزید پڑھیں

جنرل راحیل شریف کو سعودی ایئرپورٹ پر روکنے کی خبر جعلی نکلی

متحدہ عرب امارات کے اخبار ’امارات الیوم‘ نے ان کی ویب سائٹ پر پاکستان کے سابق آرمی چیف اور سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اسلامی ممالک کی اتحادی فوج (آئی ایم اے ایف ٹی) کے سربراہ جنرل راحیل شریف کو سعودی فورسز کی جانب سے ریاض ایئر پورٹ پر …

مزید پڑھیں

دنیا کی بہترین فوج کی قیادت پرفخرہے، جنرل راحیل شریف

راولپنڈی: آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل راحیل شریف کی خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں الوداعی کورکمانڈرز کانفرنس …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا الوداعی دورہ

اسلام آباد:  آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایئر ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا اور پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ اور پاک فوج نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے ضرب عضب میں مل کر کام کیا۔ تفصیلات کے مطابق …

مزید پڑھیں

امریکی سفیر کی ملاقات ،ڈیوڈ ہیل نے جنرل راحیل شریف کی خدمات کو سراہا

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے الوداعی دورے پرچکلالہ گیریژن راولپنڈی پہنچ گئے۔وطن کی خاطر قربانیاں دینے والے افسروں اور جوانوں کوخراج تحسین پیش کیا۔ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل بھی آرمی چیف سے ملے۔ تفصیلات کےمطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے راولپنڈی میں چکلالہ گیریژن کا دورہ کیاتو …

مزید پڑھیں

جنرل راحیل شریف کا ایبٹ آباد میں پی ایم-4 پاک کا افتتاح

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملٹری اکیڈمی کا کول کا دورہ کیا اور ایبٹ آباد میں پی ایم-4 کا افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف ملٹری اکیڈمی پہنچےتوکمانڈنٹ پی ایم اے کاکول نے اُن کا پُرتپاک استقبال کیا اپنے دورہ ایبٹ …

مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات، ڈان نیوز کی مزمت

اسلام آباد ۔ وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ڈان نیوز میں شائع ہونے والی خبر کی مذمت کی …

مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا رینجرز ہیڈ کوارٹرپنجاب کا دورہ

لاہور: آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پنجاب رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف پنجاب رینجرز ہیڈکوارٹرز لاہور پہنچے تو کور کمانڈر لاہورلیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے ان …

مزید پڑھیں