Tag Archives: جمعیت علماء اسلام (ف)

اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام ادارے حکومت کی پشت پناہی بند کریں

اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام ادارے حکومت کی پشت پناہی بند کریں

پشاور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پشاورمیں پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی پورا ملک جنگ کا میدان ہوگا، اسٹیبلشمنٹ سمیت تمام اداروں سے کہنا چاہتا ہوں ناجائز حکومت کی پشت …

مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں کا تحریک انصاف کےخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق

مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پارلیمنٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کرلیا۔ اسلام آباد میں چاروں پارلیمانی جماعتوں کے سینئر رہنماؤں کے …

مزید پڑھیں

عمران خان کی زبان میں شرافت ختم ہوچکی ہے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: مذہبی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تنقید کے جواب میں کہنا ہے کہ عمران خان کی زبان میں شرافت ختم ہو چکی ہے اور یہ زبان ان کے …

مزید پڑھیں

امریکہ اور اسرائیل دنیا میں سب سے بڑے دہشتگرد ہیں، سید محمد فضل آغا

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری سید محمد فضل آغا نے ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق حالیہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دنیا میں سب سے بڑے دہشتگرد ہیں۔ اسرائیل نے فلسطینیوں کا ناحق خون بہانے میں کوئی کسر نہیں …

مزید پڑھیں

مدارس رجسٹریشن بل کی منظوری، جے یو آئی (ف) کا سڑکوں پر نکلنے کا اعلان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے بل کی منظوری کی صورت میں سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا ہے، یہ اعلان خیبر پختونخوا اسمبلی میں جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مولانا لطف الرحمٰن نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے واضح کیا ہے …

مزید پڑھیں

جمعیت علماء اسلام (ف) نے تحریک طالبان کو اپنی جماعت میں شمولیت کی دعوت دیدی

پشاور: سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے طالبان کو اپنی پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی۔خبر رساں ادارے’ایکسپریس ٹریبیون‘ کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالغفور حیدری نے کہا کہ ”ہم طالبان کو دعوت دیتے ہیں کہ …

مزید پڑھیں