لندن: برطانیہ کے انفارمیشن کمشنر آفس کی جانب سے برٹش ایئر ویز کو صارفین کا ڈیٹا محفوظ رکھنے کے قوانین کے تحت 183 ملین پاؤنڈز کے جرمانے کا نوٹس بھیج دیا گیا جرمانہ برٹش ایئرویز کے 2017ء کی سالانہ کمائی کا 1.5 فیصد ہے۔ برطانوی قوانین کے تحت صارفین کا …
مزید پڑھیں