Tag Archives: جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کو بنانے کی منظوری

, چیف جسٹس, آف پاکستان, جسٹس, آصف سعید, کھوسہ, کو, بنانے, کی, منظوری

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کو چیف جسٹس آف پاکستان بنانے کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی بطور چیف جسٹس تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ موجودہ چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار 17 جنوری …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے دیامیر بھاشا مہمند ڈیمزکی تعمیرکا ٹائم فریم طلب کرلیا

اسلام آباد :سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دیامیر بھاشا مہمند ڈیمز کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، ڈیم کی تعمیر کے جائزے کے لیے عملدرآمد بینچ تشکیل دیا ہے۔ چیف جسٹس نے واپڈا سےدیامیر بھاشا مہمندڈیمزکی تعمیرکا ٹائم فریم طلب کرلیا،چیف جسٹس نے …

مزید پڑھیں

طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی،جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے گواہ پیش نہ کرنے پر طلال چودھری کےخلاف توہین عدالت کیس میں گواہان کے بیانات قلمبند کروانے کا آپشن ختم کردیاتھا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گا،طلال چودھری کے وکیل کامران مرتضیٰ کیس میں حتمی دلائل دیں گے۔

مزید پڑھیں

جسٹس (ر) دوست محمد خان نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا مقرر

واضح رہے کہ جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس جب کہ سپریم کورٹ کورٹ کے فاضل جج بھی رہ چکے ہیں ، وہ سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے چند ماہ قبل ہی ریٹائرہوئے ہیں۔

مزید پڑھیں

قومی خزانے کی حفاظت جرم ہے تو یہ جرم کرتے رہینگے، چیئرمین نیب کا دبنگ اعلان

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ قومی خزانے کی حفاظت جرم ہے تو یہ جرم کرتے رہیں گے، کرپشن کا خاتمہ ہونے تک چین نہیں ملے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ قومی خزانے …

مزید پڑھیں

غفلت اور نااہلی، چیئرمین نیب نے ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور کو معطل کردیا

ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور کو فرائض کی ادائیگی میں غفلت اور نااہلی پر معطل کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب لاہور محمد رمضان کو معطل کر دیا۔ محمد رمضان کو فرائض کی ادائیگی میں نااہلی اور غفلت پر معطل کیا گیا۔ چیئرمین …

مزید پڑھیں

نواز شریف کو روکنا میرا کام نہیں، چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک میں کوئی ایسا پیدا نہیں ہوا جو نیب کی ڈوریاں ہلا سکے، اگر ڈوریاں ہلیں تو بریف کیس اٹھا کر واپس چلا جاؤں گا اور ڈوریاں رہ جائیں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس …

مزید پڑھیں

سسلین مافیا کے ہتھکنڈے ناقابل قبول ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کے لیے سسلین مافیا کے ہتھکنڈے ناقابل قبول ہیں۔ لاہور میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا …

مزید پڑھیں