Tag Archives: جرم

بجلی کے میٹر کی رفتار کم کرنا قانون جرم ہے

بجلی کے میٹر کی رفتار کم کرنا قانون جرم ہے

ریاض: خلیجی ملک سعودی عرب کی الیکٹرک کمپنی کی مانیٹرنگ اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ اگر کسی بھی شہری نے میٹر کی رفتار کم کرنے کےلیے میٹر میں چھیڑ چھاڑ کی تو اس پر جرمانہ عائد کیا جائے گا سعودی الیکٹرک کمپنی نے کہا کہ بل میں کمی …

مزید پڑھیں

جعلی کرنسی اسمگل کرنے کے جرم میں بھارتی شہری کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا

جعلی کرنسی اسمگل کرنے کے جرم میں بھارتی شہری کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا

ابو ظبی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی عدالت میں جعلی کرنسی نوٹ اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے کرنسی نوٹوں کی اسمگلنگ میں ملوث بھارتی شہری کو 3 سال قید اور 2 لاکھ درہم جرمانے کی سزا سنائی بھارت سے متحدہ عرب امارات پہنچنے والے …

مزید پڑھیں

ویڈیو پیش کیے جانے تک فرد جرم قبول کرنے سے انکار

ویڈیو پیش کیے جانے تک فرد جرم قبول کرنے سے انکار

لاہور: رانا ثناء اللہ کے وکیل نے عدالت سے فرد جرم عائد نہ کرنے کی استدعا کی جب کہ اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے ضمنی چالان عدالت میں پیش کیا جاچکا ہے رانا ثناءاللہ کے وکلاء کو چالان کی کاپیاں بھی تقسیم ہوچکی ہیں۔ عدالت نے رانا ثناء اللہ …

مزید پڑھیں

امریکی ماڈل کینسی ولانسکی بغیر اجازت اہرام مصر پر چڑھنے کے جرم میں گرفتار

امریکی ماڈل کینسی ولانسکی بغیر اجازت اہرام مصر پر چڑھنے کے جرم میں گرفتار

قاہرہ: کینسی ولانسکی جب مصر کے علاقے گیزہ پہنچی تو انہیں کوئی پہنچان نہ سکا اور اسی دوران انہوں نے اپنی ٹیم کا تعارف کروایا اور اہرام مصر کی چوٹی سر کرنے سے متعلق ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر جاری کردی کینسی کے ساتھ موجود ان کے دوست نے انہیں …

مزید پڑھیں

فیصلہ کیا جائے گا کہ گولی چلانے والے اس افسر پر فرد جرم عائد کی جائے یا نہیں

فیصلہ کیا جائے گا کہ گولی چلانے والے اس افسر پر فرد جرم عائد کی جائے یا نہیں

فلسطین: 22 سالہ فلسطینی کرم قاسمی نے ایسا اپنے فیس بک پیج پر لکھا، جس میں وہ 18 ماہ قبل اپنے ساتھ پیش آئے ایک واقعے کے بارے میں بتاتے ہیں عوام کی نظر سے دور ایک انڈر پاس کی تاریک سڑک پر انھیں مبینہ طور پر اسرائیل بارڈر پولیس …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت 26 ملزمان پر فرد جرم عائد

تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت 26 ملزمان پر فرد جرم عائد

لاہور : توہین مذہب کیس میں آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے خلاف مذہبی جماعتوں خاص طور پر تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے احتجاج اور دھرنے دیے گئے تھے اور ملک کی اہم شاہراہوں اور سڑکوں کو بند کردیا گیا تھا انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر …

مزید پڑھیں

ملک میں ایل این جی لانا جرم ہے تو میں سزا کیلئے تیار ہوں: شاہد خاقان عباسی

,ملک, میں, ایل این جی, لانا ,جرم, ہے ,تو ,میں , سزا ,کیلئے ,تیار ,ہوں: شاہد خاقان ,عباسی

اسلام آباد : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں ایل این جی لانا جرم ہے تو میں سزا کیلئے تیار ہوں  حکومت 5 ماہ کے دوران ناکام ہوچکی ہے۔ 2013 میں بجلی اور گیس کے مسئلے پر قابو پایا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں

داعش سے تعلق کے جرم میں برطانوی جوڑے کو قید کی سزا

,داعش, سے, تعلق ,کے, جرم, میں, برطانوی جوڑے, کو, قید, کی, سزا

عالمی دہشت گرد تنظیم داعش سے تعلق کے جرم میں برطانوی جوڑے کو ترکی میں قید کی سزا ہوگئی۔ نومسلم اسٹیفن اور ان کی اہلیہ کلثوم بیگم نے داعش کے ساتھ 2 برس گزارنے کے بعد برطانیہ واپس لوٹنے کی کوشش کی تھی تاہم انہیں ترکی میں دہشت گرد نتظیم …

مزید پڑھیں

دبئی میں بغیر اجازت وڈیو یا تصویر بنانے پہ ۔۔۔۔ حکومت نے ایسا قانون پاس کرلیا کہ جان کر آپ کی آنکھیں۔۔

دبئی میں بغیر اجازت ویڈیو یا تصویر بنانا جرم قرار دے دیا گیا ہے جس کی سزا 5 لاکھ درہم جرمانہ یعنی پاکستانی روپوں میں ڈیڑھ کروڑ روپوں سے زائد اور ایک سال قید ہوگی۔ دبئی پولیس نے اس جرم میں ایک شخص کو گرفتار بھی کرلیاہے۔دبئی پولیس نے جمعہ …

مزید پڑھیں