Tag Archives: ثاقب نثار

’کوشش ہے دوہری شہریت والے بھی پاکستان میں کردار ادا کریں‘

سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ہماری کوشش ہے کہ غیر ملکی شہریت حاصل کرنے والے بھی پاکستان میں کردار ادا کریں۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ نے اراکین پارلیمنٹ کی …

مزید پڑھیں

ڈیم فنڈ پر بھیک مانگنے کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہےکہ ڈیم کی تعمیر پر بھیک مانگنے کا کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ سپریم کورٹ میں متفرق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈیم کی تعمیر سے متعلق ریمارکس دیئے اور چندہ مہم پر تنقید کرنے …

مزید پڑھیں

ریٹائرمنٹ کے بعد ڈیم پر پہرہ دوں گا، چیف جسٹس پاکستان

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے وزیراعظم عمران خان کے پانی سے متعلق بیان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیم کے فنڈ سے متعلق فیصلہ ہماری اجازت سے کیا گیا۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا عدالتی دائرہ اختیار ریگولیٹ کرنے کا اعلان

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لینے کے حوالے سے آئین کے آرٹیکل 184/3 کے تحت نوٹس کی تشریح اور اس کے دائرہ اختیار کی حدود کے تعین کیلئے دائر تمام درخواستوں کو یکجا کردیا جب کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا عدالت اپنے سوموٹو اختیارات کو ریگولیٹ …

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے سی ای او کی تقرری کالعدم قرار دیدی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی ائیرلائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مشرف رسول کی تقرری کو کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے پی آئی اے نجکاری خصوصی آڈٹ کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے …

مزید پڑھیں

کسی کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، ہم انصاف کے لئے بیٹھے ہیں: چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کسی کو بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے ہم انصاف کے لئے یہاں بیٹھے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس نے کورنگی ناصر جمپ کے قریب گھروں کو …

مزید پڑھیں

جسٹس طاہرہ صفدر نے بلوچستان ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا

بلوچستان ہائیکورٹ کی سینیئر جج جسٹس طاہرہ صفدر نے پہلی خاتون چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس طاہرہ صفدر کو ملکی تاریخ میں پہلی بار ہائیکورٹ کی چیف جسٹس تعینات ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے جسٹس طاہرہ صفدر کو ہائیکورٹ کا چیف …

مزید پڑھیں

اسپتال میں زیرعلاج شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کا مقدمہ درج

کراچی:ڈاکٹر عاصم حسین کے نجی اسپتال میں زیرعلاج پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تتفصیلات کے مطابق شرجیل میمن کے خلاف مقدمہ انسداد منشیات ایکٹ کے تحت جیل سپرنٹنڈنٹ مجاہد خان کی مدعیت میں بوٹ بیسن تھانے میں درج کیا گیا …

مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا نجی اسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے پرچھاپہ، شراب ومنشیات برآمد

کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثارکوکراچی کےاسپتالوں میں سیاسی قیدیوں کے کمروں پرچھاپوں کے دوران شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں، منشیات اور سگریٹ کے پیکٹ ملے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کراچی کے 3 اسپتالوں کا دورہ کیا۔ پہلے وہ ڈاکٹر عاصم …

مزید پڑھیں

نیب ریفرنس دائر کرتے کسی شخص کی تضحیک نہ کرے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے چیئرمین نیب کو ہدایت کی ہے کسی بھی شخص کے خلاف ریفرنس دائر کرتے ہوئے رازداری کو یقینی بنایا جائے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ملاقات کی …

مزید پڑھیں