Tag Archives: تیز

لینڈ سلائیڈنگ سے 100 سے زائد افراد ہلاک

لینڈ سلائیڈنگ سے 100 سے زائد افراد ہلاک

میانمار: حکام کا کا بتانا ہےکہ ریسکیو آپریشن میں اب تک 113 کان کنوں کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ تیز بارش کے باعث بھی سرچ آپریشن جاری ہے واقعہ شمالی میانمار میں پیش آیا جہاں شدید بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے قیمتی پتھروں کی تلاش …

مزید پڑھیں

بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا

بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی: شہر میں ہلکی بوندا باندی سے گرمی کی شدت میں کچھ کمی آئی ہے اور تیز ہوائیں چلنے سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر قائد میں رات تک ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا 24گھنٹوں کے دروان …

مزید پڑھیں

پزلز بنانا صرف ایک کھیل نہیں بلکہ دماغی صلاحیت کو تیز کرنے کے لیے بہترین

پزلز بنانا صرف ایک کھیل نہیں بلکہ دماغی صلاحیت کو تیز کرنے کے لیے بہترین

وکٹوریہ کالج میں سیمیوٹک اور اینتھروپولوجی کے پروفیسر مارکل ڈانیسی کا کہنا ہے کہ خاص قسم کے پزل کے ذریعے آپ اپنے دماغ کے کسی خاص حصے کو حرکت میں لا سکتے ہیں تحقیق کے مطابق پزلز بنانا ذہنی تھکاوٹ اور دماغی تناؤ کو دور کرنے میں مؤثر ثابت ہوتا …

مزید پڑھیں

ناسا کا تین دہائیوں کے بعد پہلا طیارہ ہے اور آواز کی رفتار سے بھی زیادہ تیز اڑنے پر بھی اس میں کوئی آواز نہیں

ناسا کا تین دہائیوں کے بعد پہلا طیارہ ہے اور آواز کی رفتار سے بھی زیادہ تیز اڑنے پر بھی اس میں کوئی آواز نہیں

امریکا: ایکس 59 طیارہ کوائٹ سپرسونک ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے لاک ہیڈ مارٹن نے ڈیزائن کیا ہے اور اس کی پہلی پرواز 2021 میں متوقع ہے یہ ناسا کا تین دہائیوں کے بعد پہلا طیارہ ہے اور آواز کی رفتار سے بھی زیادہ تیز اڑنے پر بھی اس میں …

مزید پڑھیں

سیاحوں کی سہولتوں کے لیے مزید تیز رفتاری سے کام کریں گے

سیاحوں کی سہولتوں کے لیے مزید تیز رفتاری سے کام کریں گے

پشاور:صوبہ خیبر پختونخواہ کے سینئر وزیر عاطف خان نے  گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سنہ 2020 کے لیے بہترین سیاحتی مقام قرار دینا بڑی کامیابی ہے عاطف خان کا کہنا تھا کہ عالمی جزائد نے 2020 کے لیے پاکستان کو بہترین ملک قرار دیا ہے، سیاحوں کی سہولتوں …

مزید پڑھیں

مسافر کوچ مخالف سمت سے آنیوالی تیز رفتار تیل بردار پک اپ سے ٹکر ا گئی

مسافر کوچ مخالف سمت سے آنیوالی تیز رفتار تیل بردار پک اپ سے ٹکر ا گئی

بلوچستان: ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ عتیق شاہوانی نے بتایا کہ قلعہ سیف اللہ کے علاقے کان مہترزئی کے قریب علی الصبح ڈ یرہ غازی خان سے آنے والی مسافر کوچ مخالف سمت سے آنیوالی تیز رفتار تیل بردار پک اپ سے ٹکر ا گئی نتیجے میں زور دار دھماکا …

مزید پڑھیں

پراسرار تیز بخار وبائی صورت اختیارکرگیا

پراسرار تیز بخار وبائی صورت اختیارکرگیا

کراچی: حب ڈیم کے درمیان واقع موئیدان گاؤں خاں محمد خاصخیلی میں پراسرار تیز بخار وبائی صورت اختیارکرگیا ہے جس کی وجہ سے گاؤں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا ہے گاؤں میں تیز بخار کی وبا کئی روز سے جاری ہے جس کی لپیٹ میں بڑی عمر کے افراد …

مزید پڑھیں

اسرائیل نے وادی گولان پر قبضہ مستحکم کرنے کے لئے کوششیں تیز کردیں

اسرائیلی اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں میں بتایا گیا کہ امریکی کانگریس نے صہیونی ریاست کا شام کے مقبوضہ وادی گولان پر قبضہ مستحکم کرنے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس کی کوشش ہے کہ وادی گولان کو اسرائیل کا آئینی حصہ قرار …

مزید پڑھیں