Tag Archives: تک

سرجیکل ماسک کے ڈبے کی قیمت میں1500روپے تک اضافہ ہو گیا

سرجیکل ماسک کے ڈبے کی قیمت میں1500روپے تک اضافہ ہو گیا

کراچی : کیس سامنے آنے پر سرجیکل ماسک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 50 سرجیکل ماسک کےڈبےکی قیمت میں1500روپےتک اضافہ ہوا اور 80 روپے والا ڈبہ 2500 روپے تک فروخت ہونے لگا تاجروں نے سرجیکل ماسک مارکیٹ سےغائب کردیئے اسٹنگ آپریشن لیکن کسی کے کان پرجوں نہیں …

مزید پڑھیں

سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گرد حملوں کے متاثرین ابھی تک انصاف کی راہ تک رہے ہیں

سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گرد حملوں کے متاثرین ابھی تک انصاف کی راہ تک رہے ہیں

اسلام آباد: سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کی برسی کے موقع پر ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے کہاہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس دہشت گرد حملوں کے متاثرین ابھی تک انصاف کی راہ تک رہے ہیں متاثرین کو شواہدکی موجودگی کے باوجودانصاف کی فراہمی میں تاخیربھارتی حکومت کی جانب سے اس …

مزید پڑھیں

یورپی یونین کا 47 برس تک ممبررہنے کے بعد برطانیہ آج یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا

یورپی یونین کا 47 برس تک ممبررہنے کے بعد برطانیہ آج یورپی یونین سے علیحدہ ہوجائے گا

لندن: برطانیہ باضابطہ طورپرآج یورپی یونین سے الگ ہوجائے گا، برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا عمل گیارہ ماہ کے عبوری دورکے بعد مکمل ہوگا اس دوران برطانیہ میں یورپی قوانین لاگورہیں گے اوریورپی یونین سے تعلقات کے بارے میں تفصیلات طے کی جائیں گی۔ یورپی پارلیمنٹ نے بریگزیٹ …

مزید پڑھیں

عبوری ضمانت میں 11 فروری تک کی توسیع کردی

عبوری ضمانت میں 11 فروری تک کی توسیع کردی

اسلام آباد: چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز نے شرجیل میمن کی جانب سے عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست پر سماعت کی عدالت نے انہیں گزشتہ برس دسمبر می سندھ کے مختلف اضلاع میں اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے روشن سندھ پروگرام کے کیس میں …

مزید پڑھیں

سزائے موت کے فیصلے کیخلاف جنرل (ر)پرویزمشرف کی اپیل کی سماعت سے انکار

سزائے موت کے فیصلے کیخلاف جنرل (ر)پرویزمشرف کی اپیل کی سماعت سے انکار

اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے سپریم کورٹ رولز 1980 کے رول 8 کے آرڈر کے تحت اپیل پر اعتراض عائد کرتے ہوئے اسے واپس لوٹادیا مجرم کے حکام کے سامنے سرنڈر ہونے تک پٹیشن وصول نہیں کی جاسکتی۔ پرویز مشرف کے وکیل سلمان صفدر نے خبر کی تصدیق …

مزید پڑھیں

تفصیلات جمع نہ کروانے والوں کی رکنیت الیکشن کمیشن 15 اکتوبر تک معطل کرسکتا تھا

تفصیلات جمع نہ کروانے والوں کی رکنیت الیکشن کمیشن 15 اکتوبر تک معطل کرسکتا تھا

اسلام آباد: قانون کے تحت تمام اراکین پارلیمان اپنے، اپنے شریک حیات اور زیر کفالت بچوں کے اثاثوں کی تفصیلات ہر سال الیکشن کمیشن میں جمع کروانے کے پابند ہیں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم سے قبل اثاثوں کی تفصیلات جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی اور مذکورہ …

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے وکلاء غیر معینہ مدت تک ہڑتال پر کیوں؟

خیبر پختونخوا کے وکلاء غیر معینہ مدت تک ہڑتال پر کیوں؟

پشاور : پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین نے کہا کہ صوبائی حکومت کیجانب سے کی جانیوالی ترامیم این جی اوز کی ترامیم ہے جسکا مقصد انصاف کا خاتمہ ہے، یہ ترامیم وکلاء کے خاتمے کی ترامیم ہیں اور اسکا آغاز اس صوبے سے کیا جا رہا ہے وکالت کے …

مزید پڑھیں

کوئی وفاقی وزیر قومی اسمبلی کے رکن کے فون تک کا جواب نہیں دیتا

کوئی وفاقی وزیر قومی اسمبلی کے رکن کے فون تک کا جواب نہیں دیتا

کراچی: عامر لیاقت نے کہا کہ لوگ ان سے سوال کرتے ہیں کہ مسائل کے حل کے لیے کہاں جائیں؟، میں کھل کر بتانا چاہتا ہوں کوئی وفاقی وزیر قومی اسمبلی کے رکن کے فون تک کا جواب نہیں دیتا عامر لیاقت حسین نے کہا کہ لاپرواہی، غیرذمے داری اور …

مزید پڑھیں

سندھ اپنا آئینی حق مانگ رہا ہے،گیس بحران پر ابھی تک وزیرا عظم نے نوٹس تک نہیں لیا

سندھ اپنا آئینی حق مانگ رہا ہے،گیس بحران پر ابھی تک وزیرا عظم نے نوٹس تک نہیں لیا

کراچی: سندھ میں گیس کا بحران ختم نہ ہواتوبلوچستان کے ساتھ ملکر احتجاج کریں گے وفاق سندھ میں گیس کے بحران کا مسئلہ حل کرنے کے بجائے اور کاموں میں لگا ہواہے گیس فراہمی بند ہونے سے صنعت کار،ٹرانسپورٹرز اور گھریلو صارفین کوشدید مشکلات کا سامنا ہے، گیس پیداکرنے والے …

مزید پڑھیں

ویڈیو پیش کیے جانے تک فرد جرم قبول کرنے سے انکار

ویڈیو پیش کیے جانے تک فرد جرم قبول کرنے سے انکار

لاہور: رانا ثناء اللہ کے وکیل نے عدالت سے فرد جرم عائد نہ کرنے کی استدعا کی جب کہ اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے ضمنی چالان عدالت میں پیش کیا جاچکا ہے رانا ثناءاللہ کے وکلاء کو چالان کی کاپیاں بھی تقسیم ہوچکی ہیں۔ عدالت نے رانا ثناء اللہ …

مزید پڑھیں