Tag Archives: تقرری

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے معاملے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی

اسلام آباد: درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی میں اتفاق نہ ہونےکےبعدآرٹیکل213خاموش ہے، آرٹیکل 213کی خاموشی سے آئینی بحران پیدا ہوجائےگا، چیف الیکشن کمشنر5 دسمبر کو ریٹائر ہو جائیں گے درخواست میں کہا گیا ریٹائرمنٹ کے بعد الیکشن کمیشن غیر فعال ہو جائے گا، کمیٹی میں …

مزید پڑھیں

جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد: صدرِ پاکستان عارف علوی نے جسٹس گلزار کی تعیناتی کی منظوری دے دی، جس کے بعد جسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس پاکستان تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے جسٹس گلزاراحمد 21دسمبر سے چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے ، وہ ستائیسویں چیف جسٹس …

مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اورممبران کی تقرری ایک ساتھ کی جائے گی

چیف الیکشن کمشنر اورممبران کی تقرری ایک ساتھ کی جائے گی

اسلام آباد: ڈاکٹر شیریں مزاری کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کےدو ممبران کی تعیناتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے سندھ اور بلوچستان کے ممبران کی تقرری پر غور کیا گیا اجلاس میں پرویز خٹک،راجہ پرویز اشرف،مشاہد اللہ،شیزا فاطمہ خواجہ، اعظم سواتی،نصیب اللہ بازئی،ڈاکٹر …

مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے 3 نام تجویز

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے 3 نام تجویز

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے 3 نام تجویز کئے ہیں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 6 دسمبر کو چیف الیکشن کمشنر کی 5 سال کی آئینی …

مزید پڑھیں

سندھ پولیس میں نو افسران کے تقرری و تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری

سندھ پولیس میں نو افسران کے تقرری و تبادلوں کا نوٹی فکیشن جاری

کراچی: جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عامر عباس شاہ کا اسپیشل برانچ میں تبادلہ کیا گیا ڈاکٹر قمرعباس رضوی کو سی پی او میں اسسٹنٹ انسپکٹرجنرل پولیس تعینات اور نذیراحمد کو ایس پی ریپڈ اسپورٹس فورس نیول بیس کراچی تعینات کیا گیا ہے اس کے علاوہ ذوالفقار علی زرداری کا …

مزید پڑھیں

نون لیگ حسن عسکری کو نگران وزیراعلٰی قبول کرنے سے انکاری

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے حسن عسکری کی تقرری کے فیصلے نے انتخابات کو شبے میں ڈال دیا ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی …

مزید پڑھیں

جنگجو مخالف کارروائیاں متاثر نہیں ہونگی، بپن راوت

نیودہلی:  بھارتی بری فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ بات چیت کے لئے مذاکرات کار کی تقرری سے فوج کی جنگجو مخالف کارروائیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ نئی دہلی میں ایک سیمینار سے خطاب کے دوران بپن راوت نے کہا کہ مذاکرات کار کی …

مزید پڑھیں

گورنر سندھ محمد زبیر کی تقرری اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

 اسلام آباد: محمد زبیر کی بطور گورنر سندھ  تقرری کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔  شاہد اورکزئی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ محمد زبیر گورنر کے منصب کی شرائط پر پورا نہیں اترتے، …

مزید پڑھیں