Tag Archives: تصدیق

بلوچستان میں بھی وبائی مرض کے کیسز میں بتدریج اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے

بلوچستان میں بھی وبائی مرض کے کیسز میں بتدریج اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے

کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کا کہنا ہے کہ 24گھنٹے کے دوران صوبے میں کرونا کے 28نئےکیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 ہزار 215 ہوگئی ہے محکمہ صحت نے بتایا کہ کرونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 16 ہزار 466 ہے۔ صوبے میں …

مزید پڑھیں

ہواوے نےآنر برانڈ کو فروخت کرنے کی تصدیق کردی

ہواوے نےآنر برانڈ کو فروخت کرنے کی تصدیق کردی

بیجنگ: ہواوے نے آنر کی فروخت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہواوے کے کنزیومر بزنس کو اس وقت بہت زیادہ دباؤ کا سامنا ہے، جس کی وجہ ہمارے موبائل فون بزنس کے لیے درکار تیکنیکی عناصر کی عدم دستیابی کا تسلسل ہے اس اقدام سے آنر کو اپنی …

مزید پڑھیں

سری لنکا کے جیلوں میں قید 44 پاکستانی شہریوں کو جلد وطن واپس لایا جائے گا

سری لنکا کے جیلوں میں قید 44 پاکستانی شہریوں کو جلد وطن واپس لایا جائے گا

اسلام آباد: سری لنکا میں سزا یافتہ قیدیوں کی مختلف میں مراحل واپسی پاکستان اور سری لنکا کے مابین 2004 میں مجرمان کی منتقلی کے معاہدے کے تحت ہوگی معاہدے کے تحت ایسے کیسز میں مجرمان کی منتقلی کی اجازت ہے جن کی سزا 6 ماہ کی مدت سے زیادہ …

مزید پڑھیں

آرمینیا نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی

آرمینیا نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی

باکو: آذری امور دفاع کے مطابق، آرمینی فوج نے آج صبح 8 بجے کے قریب انسانی بنیادوں پر نافذ جنگ بندی کی دوبارہ سے خلاف ورزی کرتے ہوئے لاچین قصبے کے دیہات سفیان میں موجود آذری فوجیوں پر فائرنگ کر دی بتایا گیا ہے کہ آذری فوج اپنے تمام محاذوں …

مزید پڑھیں

مدرسہ جامعہ زبیریہ میں ہونے والے دھماکے میں طلبہ سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 70 زخمی

مدرسہ جامعہ زبیریہ میں ہونے والے دھماکے میں طلبہ سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 70 زخمی

پشاور: سینئرسپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) آپریشن منصور امان نے بتایا کہ دھماکا پشاور کی دیر کالونی میں واقع ایک مدرسے میں ہوا ایس ایس پی آپریشنز منصور امان نے ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اب تک 7 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے …

مزید پڑھیں

مردم شماری کے نتائج کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت

مردم شماری کے نتائج کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت

کراچی: جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 4 نومبر تک پیش رفت رپورٹ بھی طلب کرلی متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے سندھ میں بلدیاتی حکومت کی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواست کی سماعت میں ڈپٹی اٹارنی جنرل (ڈی اے جی) …

مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملینیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار

ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملینیا ٹرمپ کورونا وائرس کا شکار

امریکا: اس سے قبل مشیر اور معاون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ قرنطینہ کرنے کا اعلان کردیا تھا امریکی صدر کے ڈاکٹر ڈاکٹر شان کونلی نے صحافیوں کو ایک خط جاری کیا جس میں امریکی صدر کا ٹیسٹ مثبت آنے …

مزید پڑھیں

ملک بھر میں کرونا سے اموات کی تعداد 6 ہزار 444 ہو گئی ہے

ملک بھر میں کرونا سے اموات کی تعداد 6 ہزار 444 ہو گئی ہے

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے 8 مریض جاں بحق ہوئے جس کے بعد وبا سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 444 تک پہنچ گئی این سی او سی کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے میں ملک میں …

مزید پڑھیں

فکشن فلم ‘دی بیٹ مین’ کے مرکزی اداکار روبرٹ پیٹسن میں کورونا وائرس کی تصدیق

فکشن فلم 'دی بیٹ مین' کے مرکزی اداکار روبرٹ پیٹسن میں کورونا وائرس کی تصدیق

فلم بندی کا عمل عارضی طور پر روک دیا گیا لیکن شوٹنگ کتنے عرصے کے لیے روکی جارہی ہے اس حوالے سے کچھ نہیں بتایا گیا ورائٹی، ہولی وڈ رپورٹر اور وینیٹی فیئر نے تمام ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جس فرد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی …

مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے پر دکھ کا اظہار

وزیر اعظم عمران خان نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز لبنانی دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیروت میں دھماکے کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں