Tag Archives: ترک صدر

ترک صدر چوتھی مرتبہ پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے

ترک صدر چوتھی مرتبہ پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: ترک صدر چوتھی مرتبہ پاکستانی پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے، انہوں نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت کے دوران 2016 میں پاکستان کا آخری دورہ کیا تھا اور پارلیمنٹ سے خطاب بھی کیا تھا پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اراکین نے اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کی …

مزید پڑھیں

اچھا ہوتا اگر عمران خان کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کرتے، ترک صدر

اچھا ہوتا اگر عمران خان کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کرتے، ترک صدر

انقرہ:  ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ اچھا ہوتا اگر ترتیب شدہ پروگرام کے تحت عمران خان کوالالمپور کانفرنس میں شرکت کرتے۔ ترک صدر طیب اردوان نے پاکستانی میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مستقبل میں پاک ترک تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، دونوں ممالک کے تعلقات میں …

مزید پڑھیں

ترک صدر کے اقدامات ترکی کےلیے تکلیف دہ نتائج کا باعث بن سکتے ہیں

ترک صدر کے اقدامات ترکی کےلیے تکلیف دہ نتائج کا باعث بن سکتے ہیں

واشنگٹن: مسٹر رچ نے ایک بیان میں کہا کہ صدر اردوآن کے فیصلے اور اقدامات ترکی کے لیے تکلیف دہ نتائج کا باعث بن سکتے ہیں، ترکی غلط سمت کی طرف جارہا ہے امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی نے ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کے لیے ایک بل پر …

مزید پڑھیں

معاہدے پرعمل نہیں ہوا تو مہلت ختم ہوتے ہی کردوں پر حملہ کردیں گے، ترک صدر

معاہدے پرعمل نہیں ہوا تو مہلت ختم ہوتے ہی کردوں پر حملہ کردیں گے، ترک صدر

انقرہ:  ترک صدر رجب طیب اردگان نے متنبہ کیا ہے کہ اگر کردوں نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی تو مہلت ختم ہوتے ہی ان پر حملہ کردیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق استنبول میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر طیب اردگان نے وضاحت کی کہ …

مزید پڑھیں

ترک صدر طیب اردوان ، روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی دعوت

ترک صدر طیب اردوان ، روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی دعوت

روس: ترک صدر طیب اردوان ، روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی دعوت پر روس پہنچے جہاں انہوں نے سوچی شہر میں پیوٹن سے 6 گھنٹے طویل ملاقات کی دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طویل ترین ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورتحال خصوصاً شمالی شام کے علاقے میں جاری ترکی …

مزید پڑھیں

ترک صدر نے کرد جنگجوؤں کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی

ترک صدر نے کرد جنگجوؤں کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے دھمکی دی ہے کہ معاہدے پر عمل نہ ہوا تو کردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ کردوں نے سیز فائر کے مقررہ کردہ 4 دنوں کے دوران …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات

,وزیراعظم ,عمران خان, کی, ترک صدر, رجب طیب, اردوان, سے, ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے دورہ ترکی کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انقرہ میں ترک ایوان صدر آمد پر وزیراعظم عمران خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ دونوں …

مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم ظالم اور دہشتگرد ریاست کا سربراہ ہے: ترک صدر

اسرائیلی وزیراعظم ظالم اور دہشتگرد ریاست کا سربراہ ہے: ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو ایک قابض، ظالم اور دہشت گرد ریاست کا سربراہ قرار دیدیا۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اپنے ٹوئٹ میں ترک حکومت پر کُرد کمیونٹی کے قتل عام کا الزام عائد کیا تھا۔ نیتن یاہو کے …

مزید پڑھیں

امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیے جیسا ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کی جانب سے لگائی جانے والی معاشی پابندیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واشنٹگن کے رویے کو جنگلی بھیڑیے سے تشبیہ دی ہے۔ ترک صدر طیب اردوان کا کرغزستان میں بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ترکی اور روس کے …

مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شامی شہر عفرین پر قبضہ کا اعلان کردیا

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے کرد نشین شہرعفرین پر ترک فوج کے مکمل قبضہ کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان ویوز نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے کرد نشین شہرعفرین پر ترک فوج کے …

مزید پڑھیں