Tag Archives: تحقیقاتی

ملک میں زراعت کی ترقی کے لیے اچھے سائنسدانوں کی کمی ہے

ملک میں زراعت کی ترقی کے لیے اچھے سائنسدانوں کی کمی ہے

اسلام آباد:عالمی یوم خوراک کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فخر امام نے زور دیا کہ ’ہمیں اپنی غلطیوں پر توجہ دینی ہوگی اور اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگا کیونکہ ہم اپنے لوگوں کو غذائیت فراہم کرنے سے قاصر ہیں   فخر امام نے کہا …

مزید پڑھیں

سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف

سلمان شہباز کے ملازمین کے بینک اکاؤنٹ میں بھی 9.5 ارب روپے کا انکشاف

لاہور: ملازمین رمضان شوگر مل اور العریبیہ شوگر مل میں کام کرتے ہیں ایف آئی اے نے ان اکاؤنٹس کی تفصیلات مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو فراہم کر دی ہیں سلمان شہباز کے چپڑاسی مقصود کے بینک اکاؤنٹ میں 2.3 ارب روپے کا انکشاف ہوا۔ مقصود چپڑاسی نے ان پیسوں سے …

مزید پڑھیں

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ شام 4بجے منظرعام پر لائی جائے گی

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ شام 4بجے منظرعام پر لائی جائے گی

22 کراچی: جون کو وزیرہوابازی غلام سرور خان نے ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کوکراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی تھی اور طیارہ حادثےکی وجوہات سےمتعلق وزیراعظم کوآگاہ کیا تھا کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کپتان اورائیرٹریفک کنٹرولر کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیتے …

مزید پڑھیں

9 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جان بوجھ کر پیٹرول بحران پیدا کیا

9 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جان بوجھ کر پیٹرول بحران پیدا کیا

اسلام آباد: پیٹرول بحران پر وزیراعظم کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی جس میں بتایا گیا کہ 9 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جان بوجھ کر پیٹرول بحران پیدا کیا اسٹوریج میں پیٹرول ہونے کے باوجود یکم جون سے پیٹرول کی سپلائی محدود کی گئی۔ تحقیقاتی رپورٹ پر وزیراعظم عمران خان …

مزید پڑھیں

امریکی شہری سینتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت

امریکی شہری سینتھیا ڈی رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد: پیپلز پارٹی اسلام آباد کے صدر شکیل عباسی کی جانب سے ریاست علی آزاد ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے عدالتی حکم پر اپنا تحریری جواب جمع کرایا، ایف آئی اے نے اپنے جواب میں سینتھیا ڈی رچی کیخلاف مقدمے کی مخالفت …

مزید پڑھیں

اقرا کائنات کی موت کی تحقیقاتی رپورٹ جاری

اقرا کائنات کی موت کی تحقیقاتی رپورٹ جاری

لاہور: اقرا کائنات کے حوالے سے ترتیب دی جانے والی رپورٹ میں کہا ہے کہ 14 جولائی 2015 کو اقرا کو سیشن جج کے حکم پر دارالامان بھجوایا گیا تھا، اس وقت اقرا کی عمر 14 تا 15 سال تھی، اس سے قبل وہ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی تحویل میں …

مزید پڑھیں

آتشزدگی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ آگ جان بوجھ کر لگائی گئی

آتشزدگی کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ آگ جان بوجھ کر لگائی گئی

کراچی: ابتدائی طور پر کہا گیا تھا کہ آگ ایئرپورٹ کے ایک ویران حصے میں جھاڑیوں میں لگی تھی جس نے پھیل کر شاہین ایئرلائنز انٹرنیشنل (ایس اے آئی) کے گراؤنڈڈ طیارے بوئنگ 737 کو اپنی لپیٹ میں لیا تھا، جس کے بعد فائر ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر …

مزید پڑھیں

پاناما لیکس؛ عمران خان کا شعیب سڈل کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن کا مطالبہ

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پیشکش کا خیرمقدم  کرتے ہوئے شعیب سڈل کی سربراہی میں آزاد کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا ہے۔  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پیشکش کا …

مزید پڑھیں