Tag Archives: تحریک لبیک

علامہ سعد رضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر ہوں گے

علامہ سعد رضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر ہوں گے

پنجاب: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے اور دعا سے قبل جماعت کے نئے امیر علامہ سعد حسین رضوی نے حلف بھی اٹھا لیا ہے علامہ سعد رضوی تحریک لبیک پاکستان کے نئے امیر ہوں گے جو کہ علامہ …

مزید پڑھیں

حکومت فرانس کے سفیر کو دو سے تین ماہ میں ملک بدر کرے گی

حکومت فرانس کے سفیر کو دو سے تین ماہ میں ملک بدر کرے گی

اسلام آباد: تحریک لبیک کے درمیان معدہدہ طے پا گیا، 4نکاتی معاہدے پر حکومت اورتحریک لبیک کےقائدین کے دستخط موجود ہیں ، سادہ کاغذ پرمعاہدہ ہاتھ سےتحریرکیا گیا ہے حکومت فرانس کےسفیر کو 2 سے 3 ماہ میں ملک بدر کرے گی، فرانسیسی سفیر کوپارلیمنٹ سےفیصلہ سازی کے ذریعے ملک …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک یارسول اللہ نے احتجاج کی کال دیدی، پولنگ سٹیشنز کے گھیراو کا اعلان۔۔۔۔ بڑا مسئلہ پیدا ہوگیا

تحریک لبیک پاکستان نے کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی ۔تحریک لبیک پاکستان کے رہنما علامہ شبیر حسن نے کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ کارکن پولنگ اسٹیشنز کے باہر پہنچیں اورنتائج ملنے تک دھرنا دیں۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق علامہ شبیر حسن نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں

پنجاب میں پیپلز پارٹی سے زیادہ تحریک لبیک پاکستان کے اُمیدوار

اسلام آباد: پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حالیہ نتائج سے متاثر ہوکر تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے الیکشن 2018 کے لیے پنجاب اسمبلی کی جنرل نشستوں پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے زیادہ امیدوار میدان میں اتار دیے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن …

مزید پڑھیں

کون کس حلقے سے الیکشن لڑے گا؟

کراچی: 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے امیدواروں نے انتخابی مہم شروع کردی لیکن یہ جاننا ضروری ہے کہ کون سے امیدوار کن حلقوں سے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ متوقع سخت مقابلوں کے پیش نظر سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور اہم رہنما ایک کے بجائے کئی …

مزید پڑھیں

انتخابات کا بگل بج چکا ہے، تحریک لبیک نے عام آدمی کے نمائندے میدان میں اتار دیئے ہیں، خادم حسین رضوی

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ حافظ خادم حسین رضوی نے تمام عالم اسلام کو عیدالفطر کی پرخلوص مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے مسلمانان پاکستان کے لئے حقیقی عید کا دن وہ ہوگا جب اس ملک میں نظام مصطفٰیﷺ رائج ہوگا اور عام آدمی کو حقوق کے …

مزید پڑھیں

”خواب میں دیکھا کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے خادم حسین رضوی کو اٹھا رکھا ہے اور۔۔۔“ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے عابد نے دوران تفتیش ایسی بات کہہ دی کہ پولیس والے بھی ششدر رہ گئے

نارروال: وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملہ کرنے والے عابد نے دوران تفتیش داتا علی ہجویری اور غوث پاک کی زیارت کا دعویٰ کرنے کیساتھ یہ بھی کہا ہے کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ بھی اس کے خواب میں آئے جنہوں نے علامہ خادم حسین رضوی کو …

مزید پڑھیں

احسن اقبال پر حملے کے بعد علامہ خادم رضوی بھی میدان میں آگئے، ایسا مطالبہ کردیا کہ جو کسی کے تصور میں بھی نہ ہوگا

لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پرحملے کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ افسوسناک واقعہ مکمل طورپرسیکیورٹی اداروں کی ناکامی ثابت کرتاہے، جب حکومت ایک وفاقی وزیر کو سیکیورٹی نہیں دے سکتی تو عام عوام کی حفاظت کیسے ممکن ہوگی؟ …

مزید پڑھیں

تحریک لبیک نے بھی ڈاکٹر قدیر خان کو نگران وزیراعظم مقرر کرنے کا مطالبہ کر دیا

لوہور: جماعت اسلامی کے بعد تحریک لبیک نے بھی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو نگران وزیراعظم بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ایک غیر متنازعہ اور نظریاتی و محب وطن پاکستانی ہیں، ڈاکٹر عبدالقدیر خان …

مزید پڑھیں

کونسی مذہبی و سیاسی جماعتیں ایم ایم اے کا حصہ بننے کیلئے پر تول رہی ہیں، جان کر آپ کو حیرت کا شدید جھٹکا لگے گا

دینی جماعتوں کے اتحاد متحدہ مجلس عمل نے مزید دینی و سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے رابطہ مہم شروع کر دی گئی ہے۔ انتہائی باوثوق ذرائع نے بتایا کہ اس حوالے سے ڈاکٹر طاہرالقادری کی پاکستان عوامی تحریک اور خادم حسین …

مزید پڑھیں