Tag Archives: تجارت

عراق بہت جلد کراچی میں دوبارہ قونصل خانہ کھولے گا

عراق بہت جلد کراچی میں دوبارہ قونصل خانہ کھولے گا

کراچی: عبدالسلام نے کہا کہ عراقی تاجروں اور سرمایہ کاروں کے لیے کراچی بہت اہم اور محفوظ مقام ہے، پاکستانی مینوفیکچررز اعلیٰ معیار کی مصنوعات تیار کر رہے ہیں جو عراق کو برآمد کی جا سکتی ہیں عراقی سفارت خانے کے چارج ڈی افیئرز عبدالسلام صدام موحیسین نے چیمبر آف …

مزید پڑھیں

امریکا سے تجارت کی خواہش کو بزدلی نہ سمجھا جائے، چینی صدر

امریکا سے تجارت کی خواہش کو بزدلی نہ سمجھا جائے، چینی صدر

بیجنگ:  چينی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ امریکا سے تجارتی معاہدوں کی خواہش رکھتے ہیں لیکن اس خواہش کو بزدلی نہ سمجھا جائے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چين کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں سابق امريکی اہلکاروں اور غير ملکی مہمانوں کے …

مزید پڑھیں

پھلوں سمیت دیگر مصنوعات پر زائد ڈیوٹی باہمی تجارت میں رکاوٹ ہے

پھلوں سمیت دیگر مصنوعات پر زائد ڈیوٹی باہمی تجارت میں رکاوٹ ہے

کراچی: افغانستان نے پاکستان کے لیے برآمد ہونے والے پھلوں سمیت دیگر مصنوعات پر زائد کسٹمز ڈیوٹی کو تجارت کی راہ میں رکاوٹ قرار دے دیا افغان وفد نے سرحد چیمبر آف کامرس کے ساتھ اجلاس میں کہا ہے کہ پاکستان طور خم سرحد پر ان مصنوعات کی ڈیوٹی کے …

مزید پڑھیں

برطانیہ سعودی عرب کو اسلحے کی ترسیل روک دے گا

برطانیہ سعودی عرب کو اسلحے کی ترسیل روک دے گا

لندن: وزراء کی جانب سے سعودی عرب کو اسلحے کی ترسیل روکنےکا وعدہ عدالت میں دائر چیلنج کے بعد کیا گیا تھا وزیر برائے بین الااقوامی تجارت کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کی رائل لینڈ فورسز کو4لاکھ 35 ہزار پاؤنڈ کے ریڈیو اسپیئرز اور ایک ایئرکولر کا لائسنس نادانستہ …

مزید پڑھیں

یورپ کی جانب سے ٹرمپ کے تجارت دشمن اقدامات کا جواب

یورپ کی جانب سے ٹرمپ کے تجارت دشمن اقدامات کا جواب

یورپی یونین امریکی صدر کے تجارت دشمن اقدامات اور اس ملک کی بڑی کمپنیوں کا مقابلہ کرنے کے ایک منصوبے کاجائزہ لے رہی ہے۔ پولیٹیکو ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق یورپی حکام نے یورپی کمیشن کے نام ایک سو تہتر صفحات پر مشتمل خط روانہ کر کے اس کمیشن …

مزید پڑھیں

تجارت کی عالمی تنظیم کو امریکہ کی دھمکی

تجارت کی عالمی تنظیم کو امریکہ کی دھمکی

امریکی صدر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات میں تجارت کی عالمی تنظیم نے اگر واشنگٹن کی مرضی کے مطابق تبدیلیاں نہیں کیں تو امریکہ اس تنظیم سے باہر نکل سکتا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے یہ دعوی بھی کیا ہے کہ تجارت کی عالمی تنظیم، …

مزید پڑھیں

یورپ، انسٹیکس میکنزم کے تحت ایران سے تجارت پرآمادہ

یورپ، انسٹیکس میکنزم کے تحت ایران سے تجارت پرآمادہ

اس نشست کا انعقاد برطانوی محکمہ بین الاقوامی تجارت اور ایران برطانیہ ایوان تجارت کے مشترکہ تعاون سے کیا گیا تھا. یورپ کے مخصوص مالیاتی نظام انسٹیکس کے ڈائریکٹر پرفیشر نے لندن میں تاجروں، سرمایہ کاروں اور مختلف کمپنیوں کے عہدیداروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ یورپی …

مزید پڑھیں

ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے ایران کے ساتھ تجارت کی ضمانت ضروری، موگرینی

ایٹمی معاہدے کے تحفظ کے لئے ایران کے ساتھ تجارت کی ضمانت ضروری، موگرینی

یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد جاری رکھنے کے لئے اس بات کی ضمانت فراہم کئے جانے کی ضرورت ہے کہ ایران کے ساتھ تجارت کی خواہاں کمپنیوں کو کسی مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ …

مزید پڑھیں

چین نے آئی ایم ایف سپورٹ سے بچنے کیلئے مالی تعاون کی یقین دہانی کروا دی

کراچی: چین نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض لینے سے بچنے کے لیے پاکستان کو مالی تعاون کی یقین دہانی کروادی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چینی قرض ملکی زرمبادلہ کی قلت کا مسئلہ حل کرے گا، چینی حکام چاہتے ہیں کہ پاکستان اپنا بڑا خسارہ کم …

مزید پڑھیں