Tag Archives: تاجر

بھتہ مافیا پھر سرگرم، لیاری میں تاجر کو پرچی موصول

کراچی:  کراچی میں بھتہ خور پھر سر اٹھانے لگے، لیاری میں تاجر کو پرچی تھما دی جس میں بھتہ خور نے تاجر کو لاکھوں روپے کا بندوبست نہ کرنے پر کاروبار جلانے اور بچے کو قتل کرنے کی دھمکی دے دی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیاری میں گینگ …

مزید پڑھیں

یروشلم کو صیہونی دارالحکومت بنانےکیخلاف پشاور میں تاجر سڑکوں پر آگئے

پشاور: مرکزی تنظیم تاجران رابطہ کمیٹی پشاور کینٹ امریکی صدر کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے پر سڑکوں پر نکل آئے اور فوارہ چوک سے تختو جماعت تک احتجاجی ریلی نکالی۔ جس کی قیادت صدر مجیب الرحمن، شوکت اللہ ہمددر، میاں اختر، سید فہیم شاہ و …

مزید پڑھیں

راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ،تاجر تنظیمیں بھی اظہار یکجہتی کیلئے فیض آباد دھرنے میں پہنچ گئی

اسلام آباد: اسلام آباد انتظامیہ کا دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن کامیاب نہیں رہا جس کے بعد پاک فوج طلب کر لیا گیا ہے۔ دھرنا مظاہرین ایک بار پھر فیض آباد پر اکھٹے ہوگئے ہیں جبکہ دھرنا قائدین بھی سٹیج پر موجود جہاں دھرنا قائدین نے اب زاہد حامد کے …

مزید پڑھیں

فرانس کے ارب پتی تاجر کی طرف سے آسٹریا میں برقع پہننے والی تمام خواتین کے جرمانے بھرنے کا اعلان

فرانس: آسٹرین میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی تاجر راشد نقاز نے کہا ہے کہ میں پورے یورپ بالخصوص آسٹریا کی خواتین سے کہتا ہوں کہ آپ برقع پہنیں جرمانہ میں بھروں گا، اگر یورپی حکومتیں مذہبی آزادی کو تسلیم کرنے کا دعوی کرتی ہیں تو پھر انہیں مذہبی شعائر …

مزید پڑھیں

پرائز بانڈ جائز ہیں یا نہیں، خریدنے سے پہلے اس کی شرعی حیثیت جان لیں

لاہور: پرائز بانڈ کے بارے میں یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ یہ غیر  شرعی کاروبار ہے اور اس پر جوانعامی رقم قرعہ میں نکلتی ہے وہ بھی ناجائز ہے۔اس پرکئی طرح کے شرعی تحفظات کا اظہار کیا جاتارہا ہے کہ اسلام قرعہ اندازی میں حاصل ہونے والی رقوم کو …

مزید پڑھیں

سندھ تاجر تنظیموں نے بھارتی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ تاجر اتحاد (ایس ٹی آئی) اور سندھ کی تاجر تنظیموں نے ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے پاکستانی مصنوعات رکھنے والی دکانوں پر حالیہ حملوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ ایس ٹی آئی نے سندھ بھر میں اپنے تمام اراکین کو ہدایت …

مزید پڑھیں

وہ پاکستانی جس نے 10 ہزار روپے کو دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں کے کاروبار میں بدل ڈالا، تمام پاکستانیوں کیلئے مثال بن گیا

اسلام آباد: یہ بات ماضی قریب کی ہے جب تین بچوں کے باپ گووند کا شماربھی پاکستان کے ان لاکھوں لوگوں میں ہوتا تھا جو اپنی زندگی غربت میں گزار رہے تھے۔ صوبہ سندھ کے شہر بدین کے اس رہائشی کی زندگی اپنے خاندان کوفقط تین وقت پیٹ بھر کر …

مزید پڑھیں

کراچی میں عوام کے محافظ ہی ڈکیت بن گئے، تاجرکے گھر پولیس کی لوٹ مار

کراچی: شہر قائد میں پولیس کی 4 گاڑیوں میں 20 اہلکاروں نے کار شوروم کے مالک کے گھر دھاوا بول کر سونا اور نقدی سامان لوٹ لیا۔ کراچی کے علاقے بنارس میں اورنگی ٹاؤن تھانے کی حدود میں پولیس کی 4 گاڑیوں میں 20 اہلکاروں نے کار شوروم کے مالک شاہ …

مزید پڑھیں