Tag Archives: بی جے پی

جس حکومت کو چنا وہی ہمیں کاٹ کھانے کو آرہی ہے، بھارتی طالبہ کی بی جے پی پر تنقید

جس حکومت کو چنا وہی ہمیں کاٹ کھانے کو آرہی ہے، بھارتی طالبہ کی بی جے پی پر تنقید

نئی دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طالب علموں کا شہریت کے کالے قانون کے خلاف احتجاج جاری ہے،یونی ورسٹی کی ایک طالبہ نے مودی سرکار کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ ہم نے جس حکومت کو چنا تھا وہ ہی ہمیں کاٹ کھانے کو آرہی ہے۔ …

مزید پڑھیں

بھارتی آرمی چیف بی جے پی کا لیڈر قرار

بھارتی آرمی چیف بی جے پی کا لیڈر قرار

نئی دہلی: بھارت کی اپوزیشن پارٹی کانگریس نے بھارتی آرمی چیف کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا لیڈر قرار دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی اپوزیشن پارٹی نے بھارتی آرمی چیف کے یونیورسٹی طالب علموں کے خلاف سخت بیان پر انہیں بی جے پی …

مزید پڑھیں

نوکری کا جھانسا دیکر نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی پر بی جے پی کے رکن اسمبلی کو عمر قید

نوکری کا جھانسا دیکر نوجوان لڑکی سے جنسی زیادتی پر بی جے پی کے رکن اسمبلی کو عمر قید

نئی دہلی:  مودی سرکار کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ کو 20 سالہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دیکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے پر عمر قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ متاثرہ لڑکی کو انصاف دلانے کیلیے بے بس والد اور دو ہمدرد رشتہ دار خواتین …

مزید پڑھیں

بی جے پی کے وزیر کی بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کی دھمکی

بی جے پی کے وزیر کی بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کی دھمکی

بھارتی ریاست کرناٹکا کے ہندو انتہا پسند وزیر سیاحت سی ٹی روی نے شہریت کے متنازع قانون کے معاملے پر احتجاج کرنے والے مسلمانوں کی نسل کشی کی دھمکی دے دی۔ ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیر  سیاحت نے اپنے اشتعال انگیز ویڈیو بیان …

مزید پڑھیں

بی جے پی نے کشمیر دشمنی میں اپنے ملک کے بانی رہنماؤں کو بھی نہیں بخشا

بی جے پی نے کشمیر دشمنی میں اپنے ملک کے بانی رہنماؤں کو بھی نہیں بخشا

نئی دلی:  حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے کشمیر کے مسئلے پر اپنے ملک کے پہلے وزیراعظم آنجہانی جواہر لال نہرو کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھارت کے بانی رہنما اور پہلے وزیراعظم آنجہانی …

مزید پڑھیں

دلت لڑکے سے شادی کرنے پر بی جے پی رہنما اپنی ہی بیٹی کی جان کا دشمن ہو گیا

دلت لڑکے سے شادی کرنے پر بی جے پی رہنما اپنی ہی بیٹی کی جان کا دشمن ہو گیا

بھارت میں نچلی ذات کے ہندو سے شادی کرنے پر ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والا ریاستی اسمبلی کا ممبر اپنی ہی بیٹی کی جان کا دشمن بن گیا۔ 21 ویں صدی میں بھی بھارت ہندو ذات پات کے بھنور میں پھنسا …

مزید پڑھیں

بی جے پی کی رہنما نے گاندھی کے قاتل کو محب وطن قرار دے دیا

بی جے پی کی رہنما نے گاندھی کے قاتل کو محب وطن قرار دے دیا

نئی دلی:  حکمراں جماعت کی خاتون رہنما نے بھارت کے بانی رہنما مہاتما گاندھی کے قاتل کو محب وطن قرار دے دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کی خاتون رہنما پراگیا سنگھ ٹھاکر نے مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والے نتھو رام گوڈسے کی حمایت کرتے …

مزید پڑھیں

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، بی جے پی نے انتخابی منشور پیش کردیا

بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، بی جے پی نے انتخابی منشور پیش کردیا

نئی دہلی:  بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اگلے عام انتخابات کے لیے اپنا منشور پیش کردیا ہے جس میں انہوں نے اپنی روایتی انتہا پسندی کی پالیسی کو برقرار رکھتے ہوئے نفرت کو ہوا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی نے اپنا …

مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ جیا پرادا بی جے پی میں شامل

بھارتی اداکارہ جیا پرادا بی جے پی میں شامل

نئی دلی:  بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی سابق ہیروئن اور دو بار رکن پارلیمنٹ رہنے والی جیا پرادا نے الیکشن سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ساؤتھ فلم انڈسٹری میں تین بار فلم فیئر ایوارڈ حاصل کرنے والی ماضی کی …

مزید پڑھیں

مودی سرکار انتخابات میں مسلمان مخالف جذبات کو ہوا دے گی، بی جے پی رہنما نے بھانڈا پھوڑ دیا

مودی سرکار انتخابات میں مسلمان مخالف جذبات کو ہوا دے گی، بی جے پی رہنما نے بھانڈا پھوڑ دیا

نئی دہلی: بی جے پی رہنما سبرا منیم سوامی نے بی جے پی کی پالیسی کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار عام انتخابات میں مسلمان مخالف جذبات کو ہوا دے گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سبرا منیم سوامی نے بی جے پی کی …

مزید پڑھیں