Tag Archives: بینکوں

سستی ہاؤسنگ فنانس کی فراہمی کے لیے بینکوں کے لیے 5 مراعات کا اعلان

سستی ہاؤسنگ فنانس کی فراہمی کے لیے بینکوں کے لیے 5 مراعات کا اعلان کیا ہے

کراچی: اسٹیٹ بینک نے بینکوں کے لیے موجودہ ضوابط میں استعمال کردہ کم لاگت ہاؤسنگ فنانس کی تعریف تبدیل کر دی ہے، ہاؤسنگ فنانس کے لیے درجہ اوۤل اور درجہ دوم سستا حکومتی قرض فراہم کیا جائے گا اسٹیٹ بینک نے سستے قرض کے لیے گھر کی مالیت 30 سے …

مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان آج میانوالی میں چاپری ڈیم کے تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج میانوالی میں چاپری ڈیم کے تعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد: اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سمیت اہم وزرابھی ساتھ ہوں گے، میانوالی میں عمران خان چاپری ڈیم منصوبےپرتعمیراتی کام کا افتتاح کریں گے ، افتتاحی تقریب کیڈٹ کالج کوٹ چاندنہ میں ہوگی، جس سے وزیراعظم خطاب بھی کریں گے 3 ارب لاگت کےمنصوبےسےڈیڑھ لاکھ عوام کو پینے کا …

مزید پڑھیں

حکومت نے 98 فیصد عازمین حج کو رقوم واپس کردی

حکومت نے 98 فیصد عازمین حج کو رقوم واپس کردی

اسلام آباد : وزارتِ مذہبی امورمیں حج واجبات کی ادائیگی سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں حج واجبات کی ادائیگی کیلئےنامزدبینکوں کی کارکردگی کاجائزہ لیاگیا وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ 98 فیصددرخواست گزاروں کو حج واجبات کی ادائیگی کردی گئی، بقیہ درخواست گزاربینکوں سےاپنےواجبات31اگست تک وصول کرلیں۔ واجبات کی …

مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ روک تھام میں غفلت برتنے والے بنکوں کی انکوائری

منی لانڈرنگ روک تھام میں غفلت برتنے والے بنکوں کی انکوائری

کراچی: بینکوں کو قواعد پر عمل درآمد نہ کرنیوالے عملے کیخلاف کارروائی جبکہ منی لانڈرنگ کی روک تھام میں غفلت برتنے والے بنکوں کو انکوائری کرکے ذمے دار ملازمین کیخلاف ایکشن لینے کی ہدایت اسٹیٹ بینک کے مطابق مارچ سے جون 2020کے دوران 15 بینکوں پر ایک ارب 68کروڑ44لاکھ روپے …

مزید پڑھیں

مشتاق احمد یوسفی آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں

مشتاق احمد یوسفی آج بھی اپنی تحریروں کے ذریعے زندہ ہیں

کراچی: مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1923ء کو جے پور راجستھان (بھارت) میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے علی گڑھ یونیورسٹی سے وکالت کی ڈگری حاصل کی پاکستان بننے کے بعد انہوں ںے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ہجرت کی اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کے دوران مختلف بینکوں میں اعلیٰ …

مزید پڑھیں

احساس ایمرجنسی پروگرام پیر سے بینکوں کے ذریعے ادائیگیاں دوبارہ شروع

احساس ایمرجنسی پروگرام پیر سے بینکوں کے ذریعے ادائیگیاں دوبارہ شروع

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم احساس ایمرجنسی پروگرام جاری ہے، پیر سے بینکوں کے ذریعے ادائیگیاں دوبارہ شروع ہوں گی ثانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ جن کی بائیو …

مزید پڑھیں

بینکوں کو ایس ایم ایز اور چھوٹے کارپوریٹس کو اسکیم کے تحت قرض دینے میں اضافہ ہوگا

بینکوں کو ایس ایم ایز اور چھوٹے کارپوریٹس کو اسکیم کے تحت قرض دینے میں اضافہ ہوگا

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک کی ری فنانس سہولت سے فائدہ اٹھانے والے ایس ایم ایز اور چھوٹے کاروبار کو بینک قرض دینے میں معاونت کرنے کے لیے وزارت خزانہ نے رسک شیئرنگ میکانزم کا اعلان وزارت کا کہنا تھا کہ اس نے ملازمت میں مدد کے لیے اسٹیٹ بینک کی …

مزید پڑھیں

صارفین بینکوں سے مناسب جواب نہ ملنے پر ہیلپ لائن پر رابطہ کرسکتے ہیں

صارفین بینکوں سے مناسب جواب نہ ملنے پر ہیلپ لائن پر رابطہ کرسکتے ہیں

کراچی: اسٹیٹ بینک نے کورونا وائرس کی صورت حال کے حوالے سے بینک صارفین کے لیے ہیلپ لائن اجرا کردیا اور ذاتی معلومات کے لیے کال کرنے والے دھوکہ بازوں کے خلاف عوام الناس کو خبردار رہنے کی ہدایت بینک دولت پاکستان نے اُن بینک صارفین کی سہولت کے لیے …

مزید پڑھیں

ماہرین کے مطابق شرح سود میں نمایاں کمی کا امکان

ماہرین کے مطابق شرح سود میں نمایاں کمی کا امکان

کراچی :عالمی معیشت کرونا کے شکنجے میں جانے کے بعد شرح سود میں کمی کا رجحان برقرار ہے، اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائےگا اسٹیٹ بینک کے مانیٹری پالیسی ڈیپارٹمنٹ کااجلاس آج ہوگا، جس میں دوماہ کیلئے شرح سودمیں ردوبدل کافیصلہ کیاجائےگا، اجلاس کے …

مزید پڑھیں

اے ڈی سی اور او ٹی سی کے ذریعے حکومتی ٹیکس کی ادائیگی پر فیس ختم کر دی

اے ڈی سی اور او ٹی سی کے ذریعے حکومتی ٹیکس کی ادائیگی پر فیس ختم کر دی

بینک دولت پاکستان نے یکم جنوری 2020 سے آلٹرنیٹو ڈلیوری چینلز (ADC) :کراچی اور اوور دی کاؤنٹر (OTC) کے ذریعے حکومتی ٹیکسوں اور ڈیوٹیوں کی ادائیگی پر فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس وقت ٹیکس گزاروں کو اے ڈی سیز کے ذریعے ٹیکسوں کی ادائیگی پر ٹیکس …

مزید پڑھیں